Team India Bowling Coach: جنوبی افریقہ کے اس سینئرکھلاڑی کوگیند بازی کوچ بنانا چاہتے ہیں گوتم گمبھیر، بی سی سی آئی سے کی یہ بڑی اپیل
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ گوتم گمبھیرنے بی سی سی آئی کے سامنے گیند بازی کوچ سے متعلق اپنی خواہش ظاہرکی ہے۔ انہوں نے افریقی کرکٹر کو کوچ بنانے کے لئے کہا۔
Head Coach Gautam Gambhir Salary: گوتم گمبھیر کو 12.5 کروڑ کی تنخواہ،21 ہزار بھتہ اور اعلی درجے کی سہولیات،کیا ہیڈکوچ پر ہوسکتی ہے پیسوں کی برسات؟ جانئے
بی سی سی آئی نے واضح کردیا تھا کہ نئے کوچ کی تنخواہ ان کے تجربے کی بنیاد پر ہوگی۔ گمبھیر کے دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اس کا بھی ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ لیکن رپورٹ کے مطابق گمبھیر 2027 ون ڈے ورلڈ کپ تک ٹیم انڈیا کے کوچ رہ سکتے ہیں۔
گوتم گمبھیر کے بعد اب ظہیرخان کی ہوگی ٹیم انڈیا میں انٹری، مل سکتی ہے یہ بڑی ذمہ داری
گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے چیف کوچ بن چکے ہیں اوراب خبر ہے کہ ان کی کوچنگ ٹیم میں کچھ نئے نام جڑنے والے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، ظہیرخان ٹیم انڈیا کےگیند بازی کوچ کے طورپرجڑسکتے ہیں۔ ان کےعلاوہ دواورنام دوڑمیں شامل ہیں۔
Gambhir selected as the Head Coach of Indian Team: انڈین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنائے گئے گوتم گمبھیر،سری لنکا دورے سے سنبھالیں گے چارج
ڈراوڈ کی میعاد ختم ہونے کی خبروں کے ساتھ ہی گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے کی خبریں بھی سامنے آ رہی تھیں۔ اب جئے شاہ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اس وقت ہندوستانی ٹیم شبھمن گل کی کپتانی میں زمبابوے کے دورے پر ہے۔
Indian Team Head Coach: گوتم گمبھیر سے پہلے وی وی ایس لکشمن بنیں گے ٹیم انڈیا کے چیف کوچ؟ رپورٹ میں ہوا بڑا انکشاف
ہندوستانی ٹیم میں چیف کوچ سے متعلق بحث تیزہے۔ اب سامنے آئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گوتم گمبھیرسے پہلے وی وی ایس لکشمن ٹیم انڈیا کے چیف کوچ بن سکتے ہیں۔
Lok Sabha Elections Result 2024, Yusuf Pathan: یوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں لہرایا جھنڈا ، تجربہ کار کانگریسی لیڈر کو دی شکست
لیکن اس بار یوسف پٹھان بہرام پور سیٹ سے جیت گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق یوسف پٹھان کو 4,08,240 ووٹ ملے ہیں۔
Would love to coach Indian team: گوتم گمبھیر نے کردیا اعلان،ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ کی سنبھالیں گے کمان، قومی ٹیم کی قیادت کو بتایا فخر کی بات
ٹیم انڈیا کا کوچ بننے سے متعلق گوتم کا تازہ موقف یہ ہے کہ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا بلکہ وہ اس پر فخر محسوس کریں گے ۔ ابوظہبی کے میڈور ہسپتال میں کھیلوں کے شائقین کے ساتھ بات چیت کے دوران جب ایک طالب علم نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنا چاہتے ہیں۔
ٹیم انڈیا کو کیسے کوچ کی ضرورت؟ سوربھ گانگولی نے بی سی سی آئی کو دیا یہ بڑا مشورہ
ہندوستانی ٹیم کے نئے کوچ کے لئے بی سی سی آئی کی تلاش جاری ہے اور بورڈ نے اس کے لئے درخواست طلب کی ہیں، لیکن بی سی سی آئی کے افسران اس کے علاوہ بھی کئی سابق کرکٹروں اورسینئر کوچ سے رابطہ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے اوپرگوتم گمبھیرکا نام چل رہا ہے۔
IPL 2024 Final SRH vs KKR: گمبھیر کا ‘فارمولا’ کیا کولکتہ کو دے سکتا ہے جیت کی ٹرافی، حیدرآباد کو لگنے والا ہے جھٹکا!
کولکتہ کی حکمت عملی میں گمبھیر کا اہم کردار ہے۔ کے کے آر نے سنیل نارائن کو اس سیزن میں اوپننگ کا موقع دیا اور ٹیم کو اس کا کافی فائدہ ہوا۔
Team India Coach: ہربھجن سنگھ نے خود ہی ٹیم انڈیا کےہیڈ کو بننے کی خواہش ظاہر کردی، لیکن بی سی سی آئی نے گمبھیر سے بات کی تھی
ہربھجن کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ ضرور کرکٹ کے میدان میں واپس آنا چاہیں گے۔ کوچنگ کا مطلب ٹیم کا انتظام کرنا ہے اور کھلاڑیوں کو ڈرائیونگ یا پل شاٹس نہیں سکھانا ہے۔





