Bharat Express DD Free Dish

Gautam Gambhir

وراٹ کوہلی کے فارم کے متعلق آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے پر گوتم گمبھیر نے آسٹریلیائی کھلاڑی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ’رکی پونٹنگ کا ہندوستانی کرکٹ سے کیا لینا دینا ہے؟ انہیں آسٹریلیا کے بارے میں بات کرنی چاہئے‘۔

گوتم گمبھیر نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر روہت شرما دستیاب نہیں ہیں،تو جسپریت بمراہ ٹیم انڈیا کے کپتان ہوں گے۔ بمراہ سیریز میں ٹیم انڈیا کے نائب کپتان کے طور پر کھیلیں گے۔

پی ٹی آئی کے مطابق ہندوستانی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور کپتان روہت شرما کئی معاملات پر متفق نہیں ہیں۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوتم گمبھیر کی کوچنگ کے انداز پر سوالات اٹھے یا نہیں،

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص نہیں کرسکے۔ وہ چارگیندیں کھیل کربغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے۔ حالانکہ وہ پہلی اننگ میں 8ویں نمبرپربلے بازی کرنے آئے تھے۔

لٹن داس اور گوتم گمبھیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ لٹن داس نے گوتم گمبھیر سے اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے ٹپس مانگیں۔

آکاش چوپڑا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے گمبھیر کو یہ بھی بتایا کہ ان کے انداز نے انہیں اس قد کا کھلاڑی اور انسان بنا دیا۔ یہی نہیں چوپڑا نے یہ بھی بتایا کہ دہلی کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ان کے اور گمبھیر کے درمیان ہمیشہ مقابلہ رہتا تھا۔

راہول ڈریوڈ اپنے پیغام کا آغاز یہ کہتے ہوئے کرتے ہیں، "ہیلو گوتم، ہماری دنیا کے سب سے دلچسپ کام میں خوش آمدید۔ مجھے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت مکمل ہوئے 3 ہفتے ہوچکے ہیں

 گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت  شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی  اور روہت  شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے

نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد روہت شرما اور وراٹ  کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہہ دیا تھا۔