Bharat Express

G20

کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی

کشمیر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بدامنی اور تشدد کے باوجود، اس کی سراسر خوبصورتی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے اور آج بھی مشہور شاعر امیر خسرو کے ان الفاظ کو معنی بخشتی ہے، "اگر فردوس بار رو زمین است، ہمین است، ہمین است"۔ (اگر زمین پر کوئی جنت ہے تو وہ یہاں ہے۔)

سمیر بکتو نے ذمہ دارانہ سیاحت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا جس کے ذریعے خطے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مزید لچکدار بنایا جائے، اور کہا کہ "موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی چیلنج ہے۔"

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹرمنسکھ منڈاویا نے ہفتہ کے روزناگاساکی میں جی-7 وزرائے صحت کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔

کووڈ وبائی مرض کے بارے میں صحت عامہ کے ردعمل اور اس عرصے کے دوران سامنے آنے والی اختراعات سے اسباق پرائمری ہیلتھ کیئر کو مضبوط اور اسکیل کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

جموں صوبے میں چھوٹی اور بڑی صنعتوں کی نمائندہ تنظیم انجمن فیڈریشن آف انڈسٹریز جموں نے جموں و کشمیر میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں 20 ممالک کے مندوبین کا خیرمقدم کیا ہے۔

سیشن کے درمیان کے بریک کے وقت خواتین قیادت کی ترقی کی تھیم پر ایک نمائش کا بھی افتتاح وزارت برائے خواتین واطفال کے تعاون سے کیا گیا۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تقریب کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گوا کے دورے کے دوران لاوروف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ کئی دو طرفہ ملاقاتیں۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس مں شامل ہوئے ۔

رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی حکام اورسابق سفارت کاروں نے کہا کہ جی-20 کی صدارت عالمی معاملات میں نئی ​​دہلی کے اہم کردارکو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، خاص طور پر جب دنیا کو کئی جغرافیائی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا ہے۔