Arab Influencer Amjad Taha describes Kashmir: عرب انفلوئنسر امجد طحہٰ نے کشمیر کو ”زمین پرجنت“ قرار دیا، ویڈیو وائرل
عرب انفلوئنسرامجد طحہٰ نے وادی کشمیر کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ایسا ویڈیو پوسٹ کیا، جوسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا۔
G20 meet in Srinagar: امید ہے کہ اس سال تقریباً 20 ملین سیاح جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ہرش وردھن شرنگلا
جی ٹونٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ہرش وردھن شرنگلا نے کہا کہ اس سال تقریباً 20 ملین سیاحوں کے جموں و کشمیر آنے کی امید ہے۔ شرنگلا نے کہا کہ خیال یہ ہے کہ جموں و کشمیر آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس سال تقریباً 20 ملین سیاح جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔
G20 Delegates enjoy Shikara Boat Ride in Srinagar: کشمیر میں تاریخی جی-20 ٹورازم میٹ کو انٹرنیشنل میڈیا پلے ملا
مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں وکشمیرہندوستان کی جی-20 صدارت کے تحت تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ (ٹی ڈبلیوجی) کی میٹنگ کا میزبان بن گیا ہے۔
G20 tourism meeting in Srinagar: سری نگر میں جی۔20 ٹورازم میٹنگ کا انعقاد۔ لوگوں نے جموں کشمیر میں ترقی کی تعریف کی۔
سری نگر میں میگا جی 20 ٹورازم میٹنگ نے واضح طور پر بین الاقوامی میڈیا کی توجہ مبذول کرائی ہے، جن میں سے بہت سے کشمیر میں استحکام اور معمولات کی بحالی کے لیے ہندوستان کی کوششوں کو اجاگر کر رہے ہیں۔
Papua New Guinea: بڑے سمندری ممالک، چھوٹے جزیروں کی ریاستیں نہیں-پیسفک فورم میں پی ایم مودی
پی ایم مودی نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کے لیے بحرالکاہل کے جزیرے والے ممالک "بڑے سمندری ممالک ہیں نہ کہ چھوٹی جزیرے والی ریاستیں"۔
Naya Kashmir: کشمیری نوجوانوں کی نئی نسل خطے میں روزگار کے مزید وسائل پیدا کرنے اور کھیلوں کو فروغ دینے کی خواہاں
جی 20 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو قدرتی خوبصورتی کو ظاہر کرے گا اور دنیا بھر میں کشمیر کی ثقافت کو بیان کرے گا۔ اس سے مستقبل قریب میں زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کو لانے میں مدد ملے گی جس سے وادی کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
G20 speeches: جی 20 سربراہی اجلاس میں موثر رابطے کو یقینی بنانے کیلئےکشمیر یونیورسٹی اور مختلف ڈگری کالجوں کے خصوصی زبان کے مترجمین تعینات
جموں و کشمیرسربراہی اجلاس دنیا بھر سے معززین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے ساتھ، ہنر مند مترجمین کی شمولیت زبان کی رکاوٹ کو ختم کرے گی اور ہائی پروفائل ایونٹ کے دوران بغیر کسی رکاوٹ کے بات چیت کی سہولت فراہم کرے گی۔
Jammu and Kashmir’s hopes soar as G-20 event in Srinagar: جی-20 سمٹ سے جموں وکشمیر کے لئے امیدوں میں اضافہ، نوجوانوں کے لئے بھی پیدا ہوں گے کئی مواقع
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب جی-20 کی میٹنگ پورے ملک میں الگ الگ مقامات پر ہو رہی ہیں اور اس سے متعلق پورے ملک میں مہم چلائی گئی ہے۔
Altaf Thakur: جی۔20 سربراہی اجلاس جموں کشمیر پر منفی سفری مشوروں کو دور کر سکتا ہے۔ الطاف ٹھاکر
سری نگر میں جی 20 سربراہی اجلاس جموں و کشمیر کی ثقافتی دولت، سیاحت اور مہمان نوازی کو فروغ دینے کا ایک بہت بڑا موقع پیش کرتا ہے۔
Kashmir again Becoming a favorite Destination for Filmmakers: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا- فلم سازوں کے لئے پسندیدہ مقام بنتا جا رہا ہے کشمیر
مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔