Bharat Express DD Free Dish

G20 Summit

کشمیر میں آنا ایک ایسا حقیقی احساس ہے، جو ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے،ہم کشمیر سے محبت کرتے ہیں ۔یہ سر زمین انتہائی خوصبورت ہے اور جی 20 اجلاس کے انعقاد کیلئے بھی سب سے بہترین جگہ  ہے۔

G20 Summit in Srinagar: سمٹ میں شامل ہونے والے نمائندے ایس کے آئی سی سی گئے جہاں پگڑی، تلک اورپھولوں سے ان کا روایتی استقبال کیا گیا۔

چین نے کشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کی مخالفت کی ہے جب کہ سعودی عرب نے اس تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ایسا لگتا ہے کہ ترکی نے سری نگر اجلاس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔

ہندوستان 22 سے 24 مئی تک سری نگر میں تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میزبانی کرے گا۔ وہیں چین نے سری نگرمیں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے س انکار کر دیا ہے۔

سمٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور معروف مشہور شخصیات کے استقبال کے لیے سری نگر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر (PMO) سے اگست 2019 میں آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، جس نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا تھا۔

کشمیر، جسے زمین پر جنت کے نام سے جانا جاتا ہے، ہمالیہ کے سلسلوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ وادی اپنی مہمان نوازی کے لئے بھی مشہور ہے۔

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹرمنسکھ منڈاویا نے ہفتہ کے روزناگاساکی میں جی-7 وزرائے صحت کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔

سری نگر کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے کروڑوں کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ ان میں سمارٹ سڑکوں کی ترقی، سمارٹ پبلک ٹرانسپورٹ، سمارٹ ویسٹ مینجمنٹ، اور شہر بھر میں نگرانی کے نظام کی تنصیب شامل ہے۔