Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں چھائی گھنے کہرے کی چادر، حدد نگاہ انتہائی کم،پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
دھند اور سردی کے درمیان محکمۂ موسمیات نے کچھ راحت کی خبر بھی دی ہے۔ شمال مغربی بھارت میں آئندہ ایک ہفتے تک شدید سرد لہر کا امکان نہیں ہے، جس سے لوگوں کو سخت سردی سے جزوی راحت مل سکتی ہے۔
Delhi-NCR Weather: دہلی میں شدید دھند اور سرد لہر کا قہر برقرار ، 16 سال کا ٹوٹا ریکارڈ، گھنے کہرے کا یلو الرٹ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اتوار سے کہرے میں کچھ کمی آ سکتی ہے۔ 20 جنوری تک جزوی بادل اور کہرے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی کے صفدرجنگ اور آیا نگر علاقوں میں سب سے کم 4.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
Weather Forecast: دہلی- این سی آر میں کہرے اور سرد لہر سے لوگوں کا ہوا براحال، 72 گھنٹوں میں 6 ریاستوں میں بارش کا امکان، آئی ایم ڈی کی وارننگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی بھارت کی 6 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ 16 سے 20 جنوری کے درمیان جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش میں بارش کا امکان ہے،
Delhi Freeze To Season’s Lowest Temperature: دہلی میں شدید سردی کا ڈبل اٹیک، گھنےکہرے اور سرد لہر سے مشکلات میں اضافہ، اے کیو آئی 613 سے تجاوز
دہلی-این سی آر میں گھنے کوہرے کے پیش نظر اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ صبح سویرے اور دیر رات حدِ نگاہ انتہائی کم رہنے کا امکان ہے، جس سے سڑک اور ریل دونوں طرح کی آمدورفت متاثر ہو سکتی ہے۔ انتظامیہ نے ڈرائیوروں کو محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔
All India Weather Update: دہلی میں شدید سردی اور گھنا کہرا، سڑک، ریل اور فضائی آمدورفت متاثر، محکمہ موسمیات کی 7 دن کی وارننگ
جموں و کشمیر میں سردی سب سے زیادہ شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ گلمرگ میں درجہ حرارت صفر سے 6.5 ڈگری نیچے چلا گیا ہے، جب کہ پہلگام میں بھی پارہ منفی 5 ڈگری کے آس پاس بنا ہوا ہے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی اور کہرے کا قہر،آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ، کئی ریاستوں میں سرد لہر کی وارننگ
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ سات دنوں تک شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں گھنے سے انتہائی گھنے کہرے کا امکان ہے۔ پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، بہار اور راجستھان میں کہرے کا اثر برقرار رہے گا
Weather Updates Today: دہلی سے بہار تک سردی کا قہر، کشمیر میں برفباری، گھنے کہرے نے فضائی آمدورفت کی روکی رفتار، جانئے کتنی پروازیں ہوئیں منسوخ ؟
ان ریاستوں میں فضائی آلودگی کی سطح خراب سے بہت خراب زمرے میں بنی ہوئی ہے، جس میں پرالی جلانے کے واقعات بھی اضافہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ بالائی علاقوں میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ بھی برقرار ہے۔ درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے رہنے کے باعث سخت سردی جاری ہے۔





