Bharat Express

Farooq Abdullah

عبداللہ فیملی کے بے حد قریبی رہے سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار کو نیشنل کانفرنس سے ڈسپلن شکنی کا الزام لگاکر پارٹی سے 6 سال کے لئے نکال دیا گیا ہے۔

Jama Masjid Kashmir: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے میرواعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو گزشتہ چار سال سے اپنے گھر میں نظربند ہیں۔

نیشنل کانفرنس لیڈر فاروق عبداللہ نے کہا، "میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ بھگوان رام صرف ہندوؤں کے بھگوان نہیں ہیں۔ اس بات کو ذہن سے نکال دینا چاہیے

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہو رہے اپوزیشن اتحاد کی کوشش کو بہترین پہل بتایا ہے۔

سونیا گاندھی کو بھی نمسکار کیا اور جواب میں سونیا گاندھی نے بھی ہاتھ جوڑ کر وزیر اعظم مودی کے نمسکار کا جواب نمسکار سے دیا

Bharat Jodo Yatra in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ راہل گاندھی کی یاترا کا مقصد بھارت کو ایک کرنا ہے۔ بھارت میں نفرت پیدا کی جارہی ہے اور مذاہب کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔

Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اور ریسرچ اینڈ اینالسس ونگ کے سابق چیئرمین اے ایس دلت منگل کے روز شامل ہوئے۔

سابق وزیر اعلیٰ اور لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پیر کو نیشنل کانفرنس (NC) پارٹی کے صدر کے طور پر دوبارہ بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے منگل کو کہا کہ وہ کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر پہنچنے پر اس میں شامل ہوں گے۔ عبداللہ نے کہا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا، ‘ہندوستان کو G-20 کی چیئرمین شپ ملنے  پر خوشی ہے۔ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ اس نے دنیا کی معاشی حالت کو تباہ کر دیا ہے۔ اس ملک (بھارت) کو پڑوسی ملک (پاکستان) کے …