Farmer Protest: کسانوں نے مرکزکودیا 2 دنوں کا الٹی میٹم، سرون پندھیرنے کہا- حکومت نے بات نہیں سنی تو8 دسمبرکو کریں گے دہلی کوچ
101 کسانوں کے جتھے نے اپنے مطالبات سے متعلق آج دہلی مارچ بلایا تھا۔ مارچ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے شمبھوبارڈرپر کسانوں کوروک لیا۔ اس دوران کسانوں اورپولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔
Farmers’ protest: کسانوں پر داغے گئے آنسو گیس کے گولے،حراست میں لئے گئے کئی کسان، دہلی آرہے کسانوں کو پولیس نے روکا
کسانوں کے احتجاج پر ہریانہ کے وزیر انل وج نے کہا کہ کیا انہوں نے (کسانوں) نے اجازت لی ہے؟ انہیں بغیر اجازت (دہلی) جانے کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟ اگر انہیں اجازت مل جائے تو اجازت دی جاسکتی ہے۔
Farmers will march to Delhi: آج 10ماہ کے انتظار کے بعد دہلی کیلئے کوچ کریں گے کسان،ہائی الرٹ پر پولیس،دفعہ 163نافذ
متحدہ کسان مورچہ (غیر سیاسی) اور کسان مزدور مورچہ کے بینر تلے کسانوں نے پہلے اپنے مطالبات کے حق میں پیدل دہلی تک مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے مطالبات میں فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت اور دیگر کئی مطالبات شامل ہیں۔
VP on Farmers Protest: آج کسان مظلوم،پریشان حال اور ناانصافی کے شکار ہیں،ان کو گلے لگانے کی ضرورت ہے، نائب صدر نے مودی حکومت کو دکھایا آئینہ
ہندوستان کے آئین کے تحت دوسرے عہدے پر فائز شخص کی آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے بتائیں، کیا کسان سے وعدہ کیا گیا تھا، اور کیا وعدہ کیا گیا تھا، وعدہ کیوں کیا گیا؟ اور وعدہ نبھانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ پچھلے سال بھی کسانوں کا آندولن تھا، اس سال بھی آندولن پر ہیں۔
Farmers To Show PM Modi Black Flags In Protest: پی ایم مودی کو کالا جھنڈا دکھائیں گے پنجاب کے کسان، پٹیالہ میں پی ایم مودی کی ریلی کل، کسان کریں گے احتجاج
پنڈھر نے کہا کہ ہم نے انتظامیہ سے کہا ہے کہ ہمیں پی ایم مودی سے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن وہ اس بات سے متفق نہیں ہے۔ اس لیے ہمارے پاس احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا۔منگل کو سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈروں نے اعلان کیا تھا کہ وہ پی ایم مودی کے دورہ پنجاب کے خلاف کالے جھنڈے دکھا کر احتجاج کریں گے۔
Nana Patekar’s message to Farmers: نانا پاٹیکر نے کسانوں سے کی بڑی اپیل،کہا حکومت کس کی بنانی ہے یہ اب طے کرے کسان بھائی
نانا پاٹیکر ہمیشہ کسانوں کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں پر ہونے والے مظالم کی مخالفت کی ہے۔ اس بار کسانوں کا ساتھ دیتے ہوئے انہوں نے کہا – پہلے 80-90فیصد کسان تھے، اب 50فیصد کسان ہیں۔ اب حکومت سے کچھ نہ مانگو۔ اب فیصلہ کرو کہ کس کی حکومت لانی ہے۔
Farmer Protest 2024: کسان تحریک میں ہلاک ہونے والے کسان کی آخری رسومات ادا کی گئی، پنجاب پولیس نے زیرو ایف آئی آر درج کی
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان تیجویر سنگھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شوبھاکرن کو شہید کا درجہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔