Entertainment New: جنید نے اپنی پہچان خود بنائی، مجھے اسکرپٹ تک نہیں دکھاتا: عامر خان
عامر نے بیٹے کے تئیں اپنا پیار ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جنید اب قد میں 6 فٹ 2 انچ لمبے ہو گئے ہیں، لیکن ایک باپ کے لیے آج بھی چھوٹے بچے ہی ہیں۔ جب جنید چھوٹا تھا تو اسے گود میں لینا آسان تھا۔
Rahul Roy Hits Back at Trolls: “جب تک زندہ رہوں گا، تب تک کام کروں گا…‘‘، راہل رائے کا ٹرولرز کو دو ٹوک جواب
راہل رائے عام طور پر میڈیا سے دور رہتے ہیں اور جب بھی سامنے آتے ہیں تو 90 کی دہائی کی فلموں سے جڑی خوشگوار یادیں شیئر کرتے ہیں۔ حالانکہ، یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے سوشل میڈیا پر کھل کر غصے کا اظہار کیا اور ایک طویل پوسٹ کے ذریعے ٹرولرز کو جواب دیا۔
Fact About Actor Rajpal Yadav: اپنے کردار سے ناظرین کو ہنسنے پر مجبور کرنے والے اداکار راج پال یادو کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں یہ حقیقت؟
ہندی سنیما میں جب بہترین مزاحیہ اداکاروں کی بات ہوتی ہے تو راج پال یادو کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہوتا ہے۔ آج کل وہ اپنی فلم ’بھوت-بنگلہ‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ فوج میں رہ کر جوانوں کی وردی سے لے کر پیراشوٹ سلنے کا کام بھی کر چکے ہیں؟
Entertainment News: شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم جو 6 سال تک رکی رہی، ایک روپیہ تک نہیں لیا
جب فلم کی ریلیز قریب آئی تو بدلتے رجحانات کو دیکھتے ہوئے کچھ مناظر اور خاص طور پر مادھوری دکشٹ کے لُکس میں تبدیلیاں کی گئیں۔ اگرچہ تمام مناظر تبدیل نہیں کیے گئے، مگر چند اہم حصوں کو نئے انداز میں پیش کیا گیا تاکہ فلم ناظرین کے لیے زیادہ پرکشش بن سکے۔
Actress Shilpa Shetty: شلپا شیٹی کا راج کندرا پر دلچسپ تبصرہ، کہا- میرا شوہر اب لائن پر آگیا
راج کندرا نے بتایا کہ شلپا شیٹی نہ صرف مذہب پر یقین رکھتی ہیں، بلکہ تمام مذہبی رسومات کو باقاعدگی سے ادا بھی کرتی ہیں۔ ان کے مطابق شلپا کا ایمان مضبوط ہے اور وہ ہندو روایات پر عمل کرتی ہیں، جبکہ وہ خود بھی ہندو رسومات ادا کرتے ہیں،
Salman Khan with Nayanthara: عید پر ریلیز ہوگی سلمان خان کی ایکشن تھرلر فلم، دبنگ خان نے ویڈیو شیئر کر مداحوں کو کیا سرپرائز
سلمان خان ان دنوں اپنی فلم ماتر بھومی کی ریلیز کو لے کر خبروں میں ہیں، جس کی نمائش فی الحال سینسر کی منظوری کے باعث مؤخر ہو چکی ہے۔ یہ فلم پہلے 17 اپریل 2026 کو ریلیز ہونی تھی،
Pati Patni Aur Woh Do: شکاری خود ہو گیا شکار! جال میں پھنس گئے ہمارے پرجاپتی پانڈے،پتی پتنی اور وہ دو‘ کا فرسٹ لک جاری، 15 مئی 2026 کو ہوگی ریلیز
یہ فلم 2019 میں ریلیز ہونے والی پتی پتنی اور وہ کا سیکوئل ہے۔ پہلے فلم کو 4 مارچ 2026 کو ہولی کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب اس کی نئی ریلیز ڈیٹ 15 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے۔
TV actress Deepika Kakar: دیپیکا ککڑ کی طبیعت پر شعیب ابراہیم پریشان، بولے — ہر وقت خوف لگا رہتا ہے
شعیب ابراہیم نے کہا، "پچھلے 10-12 دنوں سے میں زیادہ وی لاگ نہیں بنا پا رہا ہوں۔ ایک تو روزانہ اسپتال جانا اور ڈاکٹروں سے مشورہ کرنا ہی معمول بن گیا ہے۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ روز ایک ہی بات دہرا کر ناظرین کو بور کروں۔
Asha Bhosle Funeral: آشا بھوسلے کی آخری یاترا شروع، مداحوں کا ہجوم، کچھ دیر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات
امول انڈیا نے ایک جذباتی اشتہار جاری کرکے معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کو ان کے انتقال کے بعد دلی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس اشتہار میں موسیقی کی دنیا میں ان کی بے پناہ شراکت کو منفرد اور خاص انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Actress Soha Ali Khan: اداکارہ سوہا علی خان پیری مینوپاز سے ملے گی نجات، کافی چھوڑ کر نیم گرم پانی، لیموں اور چیا سیڈز کا مشروب اپنانے کا مشورہ
سوہا علی نے بتایا کہ یہ ڈرنک جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، پیٹ کے پھولنے کی شکایت کم کرنے اور پورے دن توانائی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ سوہا علی اس مشروب میں ایک چٹکی ہلدی بھی شامل کرتی ہیں،





