TV Actress Neha Harsora: ڈیلی سوپ میں کام کرنا آسان نہیں، لیکن یہی جدوجہد مجھے مضبوط بناتی ہے: نیہا ہرسورا
اداکارہ نے کہا کہ ڈیلی سوپ کی شوٹنگ کا شیڈول انتہائی مصروف ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فنکار اپنے گھر سے زیادہ وقت سیٹ پر گزارتے ہیں۔ صبح سے رات گئے تک شوٹنگ جاری رہتی ہے اور اکثر اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع بھی کم ملتا ہے۔
Pahlaj Nihalani Passed Away: معروف فلم پروڈیوسر پہلاج نہلانی کا 76 سال کی عمر میں انتقال
فلم سازی کے ساتھ ساتھ پہلاج نہلانی نے بھارتی سنسر بورڈ کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ 2015 سے 2017 تک اپنے دورِ صدارت میں وہ سخت سینسر پالیسیوں کے باعث مسلسل خبروں میں رہے۔ ان کے دور میں کئی فلموں کے مناظر اور مواد پر اعتراضات کیے گئے ،
Bhojpuri film Gareeb Beti Ke Ameer Sasural: منوج بھاوک کے جذباتی اور سماجی شعور سے بھرپور گیتوں کے ذریعے سامعین کے دلوں پر راج
اسی فلم کا ٹائٹل گیت ایک مختلف مگر نہایت دردناک سماجی حقیقت کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ ایک ایسی غریب بیٹی کی کہانی بیان کرتا ہے جو امیر سسرال میں مسلسل طعنے، توہین اور نظراندازی کے بعد اپنے میکے واپس آنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ گیت کے بول سماج کے تلخ رویوں کی عکاسی کرتے ہیں:
I Didn’t Want to Take Any Risks: میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتا تھا، امتیاز علی نے دی صفائی، دیپیکا پڈوکون پر تبصرے کے بعد وضاحت
امتیازعلی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر کئی یوزر نے اعتراض کیا اور کہا کہ یہ تبصرہ دیپیکا کی شخصیت اور امیج پر غیر ضروری رائے زنی تھا۔ معاملہ اس وقت مزید زیر بحث آیا جب کاک ٹیل 2 کی ریلیز کی خبریں سامنے آئیں اور فلم ایک بار پھر گفتگو کا موضوع بن گئی۔
Kangana Ranaut Got Married: کنگنا رناوت نے چپکے سے کر لی شادی؟ منگل سوتر اور ہری چوڑیوں میں آئیں نظر، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیایوزر نے مختلف اندازے لگانے شروع کر دیے۔ ایک یوزر نے لکھا، “کیا کنگنا کی شادی ہو گئی؟” جب کہ دوسرے نے تبصرہ کیا، “شاید وہ کسی فلم کی شوٹنگ کر رہی ہیں۔”کچھ مداحوں کا ماننا ہے کہ کنگنا نے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے،
Salman Khan’s clarification regarding loneliness: ’’اتنے لوگوں کے درمیان اکیلا کیسے محسوس کر سکتا ہوں…‘‘، سلمان خان نے تنہائی والے بیان پر پیش کی وضاحت
سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اکیلے ہونے اور تنہائی محسوس کرنے کے فرق پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی، جس کے بعد اداکار کو لے کر مختلف طرح کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔ اس کے بعد انہیں اپنی بات واضح کرنے کے لیے ایک اور پوسٹ کرنی پڑی۔
Is Ajay Devgn’s ‘Drishyam 3’: کیا اجے دیوگن کی ‘درشیم 3’ کا ہندی ورژن موہن لال کی ملیالم فلم سے مختلف ہوگا؟ میکرز نے کیا بڑا انکشاف
ملیالم اور ہندی دونوں ورژنز کی کہانی وہیں سے شروع ہوگی جہاں ‘درشیم 2’ ختم ہوئی تھی، لیکن ابھیشیک پاٹھک کے مطابق ہندی فلم میں اسکرین پلے اور اسٹوری ٹیلنگ کا انداز کافی حد تک بدلا گیا ہے۔انہوں نے کہا،“اصل فرق آپ کو ہندی ٹریلر دیکھنے کے بعد محسوس ہوگا۔
Journey of Sagar Sarhadi: ایک چبھن، ایک تکلیف… سرحدیں کیوں بنتی ہیں، تقسیم کیوں ہوتی ہے؟ گنگاساگر تلوار بن گئے ’ساگر سرحدی‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں...‘‘ یہ مصرعہ سنتے ہی دل میں ایک عجیب سی چبھن محسوس ہوتی ہے۔ یہ الفاظ اُس شخص کے ہیں جس نے تقسیمِ ہند کے درد کو اپنی رگوں میں محسوس کیا تھا۔ وہ شخصیت تھی لفظوں کے ذریعے دنیا کو چھو لینے والے شاعر اور فلم ساز ساگر سرحدی، جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا۔
Khatron Ke Khiladi 15: ‘خطروں کے کھلاڑی 15’ میں گورو کھنہ اور ہرش گجرال کی انٹری، روہت شیٹی کے ساتھ خطرناک اسٹنٹس کے لئےتیار
دوسری جانب ہرش گجرال، جو اپنی حاضر جوابی اور بے باک مزاحیہ انداز کے لیے مشہور ہیں، پہلی بار کسی بڑے ٹی وی ریئلٹی شو میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک وہ اسٹیج پر غیر متوقع لمحات کو ہنسی مذاق سے سنبھالتے آئے ہیں،
Actress Rashami Desai: تھیٹر میں کام کرنے والے فنکار بے حد محنت کرتے ہیں ،مگر انہیں ان کا جائز حق بروقت نہیں ملتا:رشمی دیسائی
رشمی دیسائی نے کہا کہ تھیٹر میں کام کرنے والے اداکار ہر قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ اگر کوئی غلطی ہو جائے یا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تو ان کے ساتھی انہیں حوصلہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔





