Bharat Express DD Free Dish

Entertainment News

جے پی دتہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں اداکارہ نے کہا تھا کہ 'ہم دونوں بالکل مختلف ہیں۔ وہ بہت کم بولتے ہیں اور مجھے بات کرنا پسند ہے۔ وہ بالکل بھی رومانٹک نہیں ہیں اور میں آئی لیویو والی  انسان ہوں ۔

گولی لگنے سے ان کے پیر سے کافی خون بہہ گیا تھا، جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی۔ فی الحال انہیں علاج کے لیے اندھیری کے کریتی کیئر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

تنوجا نے خود ایک باراس بارے میں انکشاف کیا تھا۔ تنوجا نے کہا- 'ایک دن دھرمیندر نے میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔

کرن ویر سے پوچھا گیا کہ ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، 'میں صرف اچھا کام کرنا چاہتا ہوں چاہے وہ رئیلٹی شو ہو یا فکشن، اس سے میری شخصیت نمایاں ہوئی ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر میرے پاس اب مزید گنجائش ہے ، زیادہ لوگ میرے ساتھ کام کرنے آ رہے ہیں اور مجھے پہچان رہے ہیں۔

بوبی دیول صرف 18 سال کی عمر میں اپنے والد دھرمیندر کے خلاف ہو گئے۔ بوبی نے چھوٹی عمر میں ہی دھرمیندر سے نفرت شروع کر دی تھی۔

شاہد کپور نے کہا کہ 'میں جنوبی ہند کے سینما میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن مجھے ڈر ہے کہ اگر جنوبی ہند کے ناظرین میری ڈائیلاگ ڈیلیوری سے خوش نہیں ہوں گے تو کیا ہوگا؟ میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتا، مجھے ہندی پر اچھی عبور حاصل ہے

ٹائمز ناؤ سے بات کرتے ہوئے جینیفر  مستری نے کہا کہ پلک کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ہر کاسٹ کے ساتھ ہوتا ہے۔ میکرز ہمیشہ ان فنکاروں کو ہراساں کرتے ہیں جو شو چھوڑنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لیکن میکرز کچھ نہیں کر سکتے۔

برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے 18، 19 اور 21 جنوری 2025 کو نئی ممبئی، مہاراشٹر کے ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اسٹیڈیم میں پرفارم کرے گا۔

فلم ’اپکار‘ کے گانے ’میرے دیش کی دھرتی سونا اگلے، اگلے ہیرے موتی..‘ نے انہیں ایک الگ حیثیت دی۔ اس گانے کے لیے انھیں بہترین پلے بیک سنگر کا نیشنل ایوارڈ بھی ملا۔

دیوآنند سوریا سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ دیوآنند نے کہا تھا- ہم کورٹ میرج کریں گے، تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرے لیے میرا مذہب محبت ہے۔