Bharat Express DD Free Dish

Entertainment News

پٹیل نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے ،جس میں ٹکٹ بکنگ پلیٹ فارم نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان آرلنگٹن تھیٹر میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ مسابہ گپتا نے بتایا کہ ان کی والدہ  نینا گپتا نے کہا تھا کہ وہ اداکاری کے لیے سوٹ  نہیں کرتی۔ مسابہ گپتا نے کہا، 'میری ماں نے کہا تھا – تم کو ہمیشہ آؤٹ آف با کس ، زیادہ فنکارانہ، شاید ویمپ رولز ملیں

روینہ نے اتوار کے روز کئی تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک اس مداح کے ساتھ تھی جس سے وہ خوفزدہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وہ مداح سوشل میڈیا پر مل گیا اور اپنا وعدہ پورا کیا۔

ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، کرینہ کی پراسرار تھرلر فلم نے دوسرے دن رات 10:20 بجے تک 1.90 لاکھ کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ فلم کا کل کلیکشن 3.05 کروڑ روپے رہا ہے۔ یہ اعداد و شمار ابتدائی ہیں اور بدل سکتے ہیں۔

کئی سالوں تک تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں کام کرنے کے بعد بھاویہ نے شو چھوڑ دیا تھا۔ اب وہ طویل عرصے کے بعد ٹی وی پر واپسی کرنے جا رہے ہیں

کرن نے 1998 میں رومانٹک کامیڈی ڈرامہ ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ سے ہدایتکاری کی شروعات کی تھی، جس کے لیے انہیں نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔ اس کے بعد انہوں نے ’کبھی خوشی کبھی غم‘، ’کبھی الوداع نہ کہنا‘، ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘، ’اے دل ہے مشکل‘، ’لسٹ اسٹوریز‘، ’گھوسٹ اسٹوریز‘ اور ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کو ڈائریکٹ کیا۔

پروڈیوسر شیلیندر سنگھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ سلمان نے فلم ‘پھر ملیں گے’ میں کردار کے لیے کوئی بڑی رقم نہیں لی۔ انہوں نے کہا- 'سلمان خان نے فلم کے لیے 1 روپیہ لیا اور وہ کلائمکس میں مر جاتے ہیں۔'

اُشنا شاہ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومل شیخ سے کپور خاندان کی طرح ہونے کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر انھوں نے کہا کہ ’ہاں،  سلیم شیخ  اور جاوید شیخ  بھائی ہیں ، کپور کی طرح برتاؤ نہیں کرتے ،کوئی نیپوٹزم نہیں ہے

53 سالہ سہیل کی مسٹری گرل کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ اداکار کی زندگی میں ایک بار پھر پیار نے دستک دی ہے۔

استری 2 نے اپنے 25 ویں دن ہی پٹھان کے انڈیا لائف ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شاہ رخ کی 2023 کی فلم پٹھان نے بھارت میں کل 543.09 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔