MTV Europe Music Awards 2024: گلوکار ارمان ملک ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈز کے لیے نامزد
گزشتہ 4 سالوں میں یہ تیسری مرتبہ ہے کہ ملک کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، انہوں نے اپنے پہلے انگلش سنگل ’کنٹرول‘ کے لیے 2020 میں ’بیسٹ انڈیا ایکٹ‘ میں MTV یورپ میوزک اور 2022 میں اپنے انگریزی سنگل ’یو‘ کے لیے ایوارڈ جیتا تھا۔
Entertainment News: جب اکشے کمار نے شادی کے بعد ہیروئنز کے کریئر کے بارے میں بات کی…
اکشے کمار کی شادی ٹوئنکل کھنہ سے ہوئی، جنہوں نے شادی کے بعد بھی کام جاری رکھا۔ اگرچہ وہ فلموں میں نظر نہیں آئی ہیں، لیکن ان کا اپنا یوٹیوب چینل اور ’ٹویک‘ نام سے ان کی اپنی پبلیکیشن ہے۔ یہ ڈیجیٹل میڈیا کمپنی جدید ہندوستانی خواتین کو کئی مختلف موضوعات پر بات چیت کرنے اور اپنے خیالات شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
Bhool Bhulaiyaa 3: بھول بھولیا 3′ کا شاندار ٹریلر جاری، یہ ہارر اور کامیڈی کا زبردست سنگم ہے
کارتک آرین کی فلم 'بھول بھولیا 3' کا ٹریلر بالآخر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم کو لے کر مداحوں کا جوش بھی بڑھ گیا ہے۔ انیس بزمی کی ہدایت کاری میں اور بھوشن کمار کے ذریعہ شروع کی گی
Rekha: ریکھا کس کے نام پر لگاتی ہیں سندور اور پہنتی ہیں منگل سوتر ، خود ہی کھولا یہ راز
پہلی بار ریکھا رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی میں سندور اور منگل سوتر پہن کر گئیں۔ اس کے بعد ان کے لُک کو لے کر کافی چرچے ہوئے۔ ان کے اس انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور کئی سوال اٹھنے لگے۔
Sharad Kelkar Birthday: آواز کو اداکاری سے زیادہ پہچان ملی، کروڑوں کی فلم میں اپنا کردار اس طرح نبھایا
شرد کیلکر نے کہا ہے کہ انہیں بچپن میں بولنے کی پریشانی تھی۔ شرد بچپن میں بولنے کی وجہ لڑکھڑاتے تھے ، بولتے ہوئے ان کے الفاظ ٹھیک سے نہیں نکلتے تھے۔ اداکاری کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے وائس اوور کرنا شروع کر دیا۔
Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان جھوٹ بول کر گوری خان کو ہنی مون پر اس جگہ لے گئے تھے، فلم میکرز نے کیے تھے برداشت
ایک ایوارڈ تقریب میں شاہ رخ نے اپنے ہنی مون کے بارے میں ایک کہانی سنائی تھی۔ دراصل شاہ رخ نے شادی کے بعد گوری سے جھوٹ بولا تھا۔ شاہ رخ نے بتایا کہ انہوں نے گوری سے کہا تھا کہ وہ ہنی مون کے لیے پیرس جائیں گے۔
HiBox App Scam: پانچ سو کروڑ کے گھوٹالے معاملہ میں پھنسیں ریا چکرورتی، دہلی پولیس نے بھیجا نوٹس، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
دہلی پولیس نے HIBOX ایپ گھوٹالے میں بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو طلب کیا ہے۔ Hibox ایپ سے متعلق معاملے میں 500 کروڑ روپے کا گھوٹالہ بے نقاب ہوا ہے۔ تب سے دہلی پولیس نے اس دھوکہ دہی کے ماسٹر مائنڈ شیورام کو گرفتار کر لیا ہے۔
Hrithik Roshan friend Arfeen Khan In Bigg Boss 18 house: ریتک روشن کا قریبی دوست سلمان خان کے شو ‘بگ باس 18’ کا حصہ بنے گا، اداکار نے خود انکشاف کیا
حال ہی میں سلمان خان کے شو 'بگ باس 18' کا ایک نیا پرومو سامنے آیا ہے۔ جس میں ریتک روشن شو کی تشہیر کرتے نظر آئے۔ اداکار اس ویڈیو میں یہ بھی انکشاف کر رہے ہیں کہ ان کا ایک قریبی دوست اس شو کا حصہ بننے جا رہا ہے۔
Entertainment News: کرن جوہر نے ‘جگرا’ کا اسکرپٹ عالیہ کو بھیج دیا، ڈائریکٹر غصے میں، بولے یہ کیا کیا؟
کرن جوہر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس میں انہوں نے منہ پر انگلی رکھے ایک تصویر شیئر کی ہے ،جس پر لکھا ہے کہ 'ہمیں یہ فیصلہ کرنے کے لیے مضبوط ہونا پڑے گا
Entertainment News: سنجے دت کے مداحوں کی فہرست میں ایک اور نام کا اضافہ، سبھاش گھئی نے بھی شیئر کی ویڈیو
دراصل فلم ’کھل نائک‘ میں مادھوری دکشٹ اور جیکی شراف اہم کردار میں تھے۔ جیکی شراف نے سب انسپکٹر رام کا کردار ادا کیا۔ فلم ’کھل نائک‘ اپنی بہترین کہانی کے ساتھ ساتھ موسیقی کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ اس فلم کا گانا ’چولی کے پیچے کیا ہے‘ کو آج بھی پسند کیا جاتا ہے، جسے الکا یاگنک اور ایلا ارون نے گایا تھا۔





