Tamannaah Bhatia Heartbreaks: تمنا بھاٹیہ نے ہارٹ بریک سے کیا سیکھا؟، ریڈ فلیگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا- جو جھوٹ بولتے …
اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ ہمدردی کریں۔
Kangana Ranaut’s Emergency: کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ کو سنسر بورڈ سے ملا سرٹیفکیٹ، فلم سے کاٹنے ہوں گے سین ، ڈس کلیمر بھی ضروری
جب کنگنا رناوت کی فلم 'ایمرجنسی' کو سنسر بورڈ سے سرٹیفکیٹ نہیں ملا تو میکرز نے بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ عدالت نے سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کو 'ایمرجنسی' سرٹیفکیٹ پر 18 ستمبر تک فیصلہ لینے کا حکم دیا تھا۔
Entertainment News: شاہد کپور نے ’دیوا‘ میں تازہ کیں ’کمینے‘ کی یادیں، اس دن ریلیز ہوگی فلم
فلم ’دیوا‘ کو مشہور ملیالم فلم ساز روشن اینڈریوز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے سدھارتھ رائے کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ تھرل، ڈرامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔
Natasa Stankovic-Hardik Pandya: نتاشا- ہاردک کی طلاق کے بعد اگستیہ پہلی باراپنے والد کے گھر پہنچے، شیئر کی تصویر
قابل ذکر با ت یہ ہے کہ پیر کو ممبئی واپس آنےکے بعد نتاشا نے منگل کو اپنے بیٹے کو اپنے سابق شوہر اور کرکٹر کے گھر چھوڑ ا تھا۔ ہاردک پانڈیا کی چاچی پنکھوڑی شرما نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر اگستیہ کے ساتھ رییونین کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔
Bhabi Ji Ghar Par Hai: ٹی وی کی ‘انگوری بھابھی’ اس اداکار کی بنے جاری ہیں تیسری بیوی، جانئے کون ہیں ان کے یہ دولہے راجہ
شلپا شندےپہلے رومیت راج سے شادی کرنے والی تھیں۔ ان کی منگنی بھی ہو گئی تھی اور کارڈز بھی چھپ گئے تھے ، لیکن آخری وقت میں رشتہ ٹوٹ گیا جس کے بعد شلپا شندےنے شادی کے بارے میں نہیں سوچا چھوڑدیا تھا ۔
Yo Yo Honey Singh: پتا نہیں لوگ مجھے سر پر کیوں بٹھا رہے تھے ، ہنی سنگھ نے اپنے ان گانوں کو بکواس قرار دیا، پھر بتائی وجہ
ہنی سنگھ نے اپنے سپر ہٹ گانوں کے بارے میں بات کی ہے، جس میں گلوکار خود ان کے گانوں کو بکواس کہتے نظر آرہے ہیں۔
Award Ceremony: مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل میپل گولڈ میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں الگ الگ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
The Buckingham Murders Trailer Out: دی بکنگھم مرڈرزکا ساندار ٹریلر ریلیز، ‘دی بکنگھم مرڈرز’ سسپنس سے بھرپورفلم
دی بکنگھم مرڈرز کے ہدایت کار ہنسل مہتا ہیں۔ ہنسل مہتا کی اس فلم میں کرینہ کپور خان ایک دم دارپولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کے لیے کرینہ کپور خان نے بطور پروڈیوسر بھی کام کیا ہے۔
Netflix Content Head and IB Ministry Meeting: کیا IC 814 سیریز میں ہوں گی تبدیلیاں ؟ جانئے کیا ہوا آئی بی منسٹری کے ساتھ نیٹ فلکس انڈیا کنٹینٹ ہیڈ کی میٹنگ میں
قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ شاستری بھون میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری کے دفتر میں بلائی گئی تھی۔ نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ سمیت دو سینئر عہدیداروں نے اس میں حصہ لیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔
Bad Newz OTT Release: اوٹی ٹی پر وکی کوشل کی ‘بیڈ نیوز’ آپ اس دن فری میں دیکھ سکتے ہیں ؟ جانئے اسٹریمنگ سے متعلق بڑی اپڈیٹ
ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو تھیٹر میں 'بیڈ نیوز' نہیں دیکھ سکے تھے۔ دراصل اب وکی کوشل کی یہ فلم گھر بیٹھے فری مںی دیکھی جا سکتی ہے۔





