Entertainment News: سنجے دت کے خاص تحفے سے ’کانٹا لگا گرل‘ کھیلتی نظر آئیں، شیفالی نے شیئر کی ویڈیو
شیفالی کو میکا سنگھ کے میوزک ویڈیو ’ہوتھوں پہ بس‘ میں بھی دیکھا گیا تھا۔ اس گانے کو خود میکا سنگھ نے گایا ہے۔ وہ حال ہی میں ’شیطانی رسمین‘ میں نظر آئیں۔
Bollywood Celebs On Neeraj Chopra Win In Olympic 2024: نیرج چوپڑا کی اولمپکس میں جیت پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، ملائکہ اروڑا ،وکی کوشل سے لے کر تاپسی تک نے ‘چمپئن’ کو خاص انداز میں دی مبارکباد
وکی کوشل نیرج کو مبارکباد دینے والے پہلے سلیبرٹی میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے قومی پرچم تھامے نیرج چوپڑا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "سیزن کی بہترین کارکردگی، آپ ہمیں ہمیشہ فخر محسوس کراتے ہیں بھائی!!! نیرج چوپڑا۔"
Rimi Sen breaks silence on plastic surgery: اداکارہ ریمی سین نے پلاسٹک سرجری پر توڑی چپی، کہا- میں نے فلرز اور بوٹوکس کا کرایا ہے علاج
ریمی کا اصل نام سبھمترا سین ہے۔ وہ 21 ستمبر 1981 کو کولکتہ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ وہ کچھ میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آئیں۔ انہوں نے 2002 میں 'نی تھوڈو کاولی' سے فلموں میں ڈیبیو کیا۔
We are lucky to be living in Ram Rajya: شیخ حسینہ بنگلہ دیش چھوڑ کر بھارت آئیں تو کنگنا رناوت نے کہا- مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں
منڈی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ نے پوسٹ میں مزید لکھا، "مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور برطانیہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔
Ram Gopal Varma On Laal Singh Chaddha: رام گوپال ورما نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کے فلاپ ہونے کی بتائی یہ وجہ، عامر خان پر کہی ایسی بات
عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' 11 اگست 2022 کو ریلیز ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ فلم 1994 کی ہالی ووڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا ہندی ریمیک تھا۔
Actor and Wrestler Dara Singh: دارا سنگھ نے 200 کلو وزنی اس پہلوان کو اکھاڑے سے اٹھاکر باہر پھینک دیا تھا، جانئے کیا ہے پوری کہانی
مقابلے میں دارا سنگھ 200 کلو وزن کے کنگ کانگ کے سامنے ایک بچے کی طرح دکھائی دے رہے تھے، لیکن ان کا اعتماد کنگ کانگ پر بھاری پڑرہا تھا۔
Entertainment News: ‘یہ لڑکی آگ لگائے گی’… آخر کیوں شروری واگھ پر عالیہ بھٹ نے کیا ایسا تبصرہ؟
شروری واگھ عالیہ کی YRF اسپائی یونیورس کی پہلی خواتین پر مبنی فلم ’الفا‘ میں ایک سپر جاسوس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس میں اداکار بوبی دیول بھی نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری شیو راول کر رہے ہیں۔
Entertainment News: ورون دھون نے ’پین انڈیا کیمسٹری‘ بنانے کا فارمولا بتایا، انسٹا اسٹوری پر کیا شیئر
جمعرات کے روز ٹیزر لانچ کے دوران، ورون نے شیئر کیا تھا کہ ’بدلاپور‘ کے بعد یہ ان کے کیریئر میں دوسری بار ہے کہ وہ ایک ڈارک اسٹوری کا حصہ ہیں۔ سیٹاڈل: ہنی بنی میں کے کے مینن بھی ہیں جو اہم رول ادا کر رہے ہیں۔
Happy Birthday Mumtaz: آخر زیادہ تر فلموں میں نارنجی لباس میں کیوں نظر آتی تھیں ممتاز، یہ ہے بڑی وجہ
ذاتی زندگی کی بات کریں تو جب ان کا کیرئیر عروج پر تھا تو ممتاز کو ایک افریقی بزنس مین میور مادھوانی سے پیار ہو گیا اور 1974 میں ان سے شادی کر کے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ شادی کے بعد وہ بیرون ملک شفٹ ہوگئیں۔
Ranbir Kapoor On Alia Bhatt: عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد رنبیر کپور کو اپنی لائف میں کچھ قربانی دینی پڑی
رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔





