Bharat Express DD Free Dish

Entertainment News

ریمی کا اصل نام سبھمترا سین ہے۔ وہ 21 ستمبر 1981 کو کولکتہ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ وہ کچھ میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آئیں۔ انہوں نے 2002 میں 'نی تھوڈو کاولی' سے فلموں میں ڈیبیو کیا۔

منڈی لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ نے پوسٹ میں مزید لکھا، "مسلم ممالک میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے، یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور برطانیہ میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ افسوسناک ہے۔

عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' 11 اگست 2022 کو ریلیز ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ فلم 1994 کی ہالی ووڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا ہندی ریمیک تھا۔

مقابلے میں دارا سنگھ 200 کلو وزن کے کنگ کانگ کے سامنے ایک بچے کی طرح دکھائی دے رہے تھے، لیکن ان کا اعتماد کنگ کانگ پر بھاری پڑرہا تھا۔

شروری واگھ عالیہ کی YRF اسپائی یونیورس کی پہلی خواتین پر مبنی فلم ’الفا‘ میں ایک سپر جاسوس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اس میں اداکار بوبی دیول بھی نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایت کاری شیو راول کر رہے ہیں۔

جمعرات کے روز ٹیزر لانچ کے دوران، ورون نے شیئر کیا تھا کہ ’بدلاپور‘ کے بعد یہ ان کے کیریئر میں دوسری بار ہے کہ وہ ایک ڈارک اسٹوری کا حصہ ہیں۔ سیٹاڈل: ہنی بنی میں کے کے مینن بھی ہیں جو اہم رول ادا کر رہے ہیں۔

ذاتی زندگی کی بات کریں تو جب ان کا کیرئیر عروج پر تھا تو ممتاز کو ایک افریقی بزنس مین میور مادھوانی سے پیار ہو گیا اور 1974 میں ان سے شادی کر کے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ شادی کے بعد وہ بیرون ملک شفٹ ہوگئیں۔

رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔

کریتی کو پہلا بڑا بریک ہندی سنیما میں نہیں بلکہ ساؤتھ سنیما میں ملا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سپر اسٹار مہیش بابو کی تیلگو تھرلر فلم 'نینوکاڈائن' سے کیا۔

امجد خان کو 1975 میں رمیش سپی کی فلم شعلے سے ایک الگ پہچان ملی۔ ولن گبر سنگھ کا کردار ادا کر کے وہ ہندی سنیما میں راتوں رات مشہور ہو گئے۔