Arya-Gautham Karthik Starrer ‘Mr. X’: فلم “مسٹر ایکس” کو سینسر بورڈ کی منظوری، یو اے سرٹیفکیٹ جاری،آریا، گوتم کارتک اورمنجو واریر کی اسپائی ایکشن تھرلر
ہدایت کار منو آنند نے بتایا کہ فلم اسی ماہ ریلیز ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے طویل عرصہ گزر گیا ہو، لیکن "مسٹر ایکس" اب دنیا بھر کے سینما گھروں میں آنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے فلم سے وابستہ تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ناظرین کو فلم پسند آئے گی۔
Rohit Shetty Firing Case: روہت شیٹی ہاؤس فائرنگ کیس میں نیا انکشاف، گولو پنڈت جیل میں بند لارنس بشنوئی گینگ سے رابطے میں تھا
پولیس کے مطابق گولو پنڈت نے اس سازش میں شوٹر اور گینگ کے درمیان رابطہ کار کا کردار ادا کیا۔ اس نے مرکزی شوٹر دیپک کو لارنس بشنوئی گینگ سے جڑے افراد سے ملوایا اور حملے کے لیے اسے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ واقعے کے وقت گولو ممبئی میں موجود نہیں تھا،
Rajpal Yadav: چیک باؤنس کیس میں راجپال یادو پر دہلی ہائی کورٹ سخت، ادائیگی میں تاخیر پر عدالت برہم
اس سے قبل مئی 2024 میں ایک سیشن عدالت نے چیک باؤنس کیس میں راجپال یادو کو قصوروار قرار دیتے ہوئے چھ ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد میں دہلی ہائی کورٹ نے اس سزا پر روک لگا دی تھی کیونکہ اداکار کے وکیل نے عدالت کو یقین دہانی کرائی تھی کہ دونوں فریق آپسی رضامندی سے معاملہ حل کر لیں گے۔
Meena Kumari’s biography: ڈاکو نے چاقو سے اپنے ہاتھ پر لیا مینا کماری کا آٹوگراف، مدھیہ پردیش کے بیہڑ میں پیش آیا حیران کن واقعہ
ڈاکوؤں نے عزت و احترام سے پیش آنا شروع کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکوؤں کے سردار نے انہیں اپنے ٹھکانے پر لے جا کر کھانے پینے اور آرام کا مکمل انتظام کیا۔ خوف میں ڈوبی رات آہستہ آہستہ عجیب مہمان نوازی میں بدل گئی۔صبح ہونے پر جب مینا کماری اپنی ٹیم کے ساتھ روانہ ہونے لگیں تو ڈاکو سردار نے ایک انوکھی فرمائش کر دی۔
Actress Divya Dutta: میں اپنی شرائط پر جیتی ہوں، سنگل رہنا میری پشند ہے: دیویا دتہ
اداکارہ دیویا دتہ نے اس بات پر زور دیا کہ معاشرے کو دوسروں کی ذاتی زندگی کے فیصلوں پر رائے قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کے مطابق اگر کسی کو اچھا شریکِ حیات مل جائے تو یہ اس کے لیے بہترین ہے،
Nayanthara-vignesh Property: نین تارا اور شوہر وگنیش شیون نے چنئی میں خریدا لگژری اپارٹمنٹ، قیمت جان کر رہ جائیں گے حیران
یہ پراپرٹی نین تارا اور وگنیش شیون دونوں کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ نین تارا کے پاس اس میں 90 فیصد حصہ ہے، جبکہ وگنیش شیون کے پاس 10 فیصد حصہ ہے۔ دستاویزات میں وگنیش کا سرکاری نام وگنیشور شیواکولنڈو درج ہے۔
Rashmika Vijay Wedding: گلیمر کے درمیان عقیدت کا رنگ، رشمیکا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی میں کالا ٹیکا کیوں بنا خاص توجہ کا مرکز؟
بھارتی ثقافت میں کالا ٹیکا یا نظر کا ٹیکا ایک قدیم اور عام روایت سمجھی جاتی ہے۔ اس کا مقصد خوشی کے مواقع پر بری نظر یا منفی توانائی سے حفاظت کرنا ہوتا ہے۔ عموماً اسے گال یا کان کے پیچھے لگایا جاتا ہے تاکہ حد سے زیادہ تعریف،
IKKIS OTT Release: دھرمیندر کی آخری فلم اکیس او ٹی ٹی پر ریلیز، جذباتی وار ڈرامہ ،ارجن کھیترپال کی بہادری پر مبنی فلم
فلم اکیس کی کہانی 1971 کی جنگ کے ہیرو ارون کھیترپال کی حقیقی زندگی سے متاثر ہے، جنہوں نے بسنتَر کی تاریخی جنگ میں غیر معمولی جرات اور قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 21 برس کی عمر میں وطن کے لیے اپنی جان قربان کی اور بعد ازاں ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز حاصل کیا۔
Rashmika Mandanna Vijay Deverakonda Wedding: رشمیکا مندانا اور وجے دیورکونڈا آج رشتہ ازدواج میں منسلک، سادگی اور روایت کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز
رشمیکا منداناور وجے کونڈاکی شادی ’پرائمل‘ تھیم کے تحت منعقد کی جا رہی ہے، جو ماضی کی سادہ مگر روحانی شادیوں سے متاثر تصور کیا جاتا ہے۔ اس تھیم کا مقصد دکھاوے سے دور رہتے ہوئے اصل روایات، جذبات اور ثقافتی اقدار کو اجاگر کرنا ہے۔
Jackie Shroff’s Tribute to Madhubala 57th Death Anniversary: لیجنڈ اداکارہ مدھوبالا کی 57ویں برسی پر جیکی شروف کا خراج عقیدت
14 فروری 1933 کو دہلی میں پیدا ہونے والی مدھوبالا کا اصل نام ممتاز جہاں دہلوی تھا۔ بچپن ہی سے ان کی شخصیت میں ایک منفرد کشش موجود تھی جس نے فلم سازوں اور ناظرین دونوں کو متاثر کیا۔ انہوں نے محض نو برس کی عمر میں فلم بسنت میں بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا،





