Delhi Election Result 2025: روی نیگی نے پٹپڑ گنج سے اودھ اوجھا کو بڑے فرق سے دی شکست، کہا- اب پورا ہوگا ادھورا کام
بی جے پی کی جیت کے بارے میں انہوں نے کہا، ’’یہ عوام کا فیصلہ ہے، عوام نے جو فیصلہ لینا تھا وہ انہوں نے لے لیا، عوام کو ایسا لگتا ہے کہ تبدیلی آنی چاہیے، طویل عرصے کے بعد کسی اور پارٹی کو ذمہ داری ملنی چاہیے، اسی لیے ایسا ہوا۔‘‘ اودھ اوجھا نے اپنی مستقبل کی حکمت عملی بنانے کے بارے میں بات کی۔
Election Commission on Arvind Kejriwal: ’پانی میں زہر‘والے بیان پر الیکشن کمیشن کی کارروائی، اروند کیجریوال سے مانگے ثبوت
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ یمنا ندی میں مبینہ طور پر زہر ڈالنے اور اس کی وجہ سے ممکنہ نسل کشی کے الزامات پر ثبوت پیش کریں۔
Delhi Election 2025: عآپ نے بزرگوں کی ہوم ووٹنگ میں ہیرا پھیری کا لگایا الزام تو الیکشن کمیشن نے دی وضاحت
عام آدمی پارٹی نے کہا کہ، الیکشن کمیشن اب کھل کر بی جے پی کا ساتھ دے رہا ہے۔ یہ ہندوستانی جمہوریت کے لیے بہت خطرناک ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی AAP کے الزامات کا جواب دیا ہے۔
Delhi Assembly Election:کجریوال کو ہرانے کیلئے بڑی سازش کا پردہ فاش،بی جے پی کے ٹوئٹ کوضلعی الیکشن افسر نے کیا شیئر،سنجےسنگھ کا ثبوت کے ساتھ الزام
ڈی ای او نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پوسٹس کا اکثر جواب دیا جاتا ہے۔ اس پوسٹ کے تناظر میں بھی یہ واقعہ معمول کے جواب کے دوران پیش آیا اور مذکورہ ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے نادانستہ طور پر ری ٹویٹ ہو گیا۔
Election Commission Inquiry Against Parvesh Verma: کام آگئی کجریوال کی شکایت، ایکشن میں الیکشن کمیشن،پرویش ورما کے خلاف جانچ کا دیا حکم
مرکزی الیکشن کمیشن نے دہلی کے الیکشن کمشنر سے کہا کہ وہ عام آدمی پارٹی کے وفد کی طرف سے دی گئی ان شکایات پر الیکشن کمیشن کے قواعد کے مطابق مناسب کارروائی کریں اور اس کارروائی کی معلومات مرکزی الیکشن کمیشن کو بھی بھیجیں۔
Lok Sabha Speaker in London: لندن میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کا بڑا بیان،کہا-انڈین الیکشن کمیشن کے پاس آزادانہ،غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کا بہترین ریکارڈ
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہندوستان میں جمہوریت کی جڑیں نچلی سطح سے لے کر پارلیمنٹ تک بہت گہری ہیں، برلا نے کہا کہ ملک پالیسی مداخلتوں کے ذریعے معیشت، سیاست اور سماج میں صنفی فرق کو ختم کر رہا ہے۔
Delhi Election 2025 Dates: آج ہوگا دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، دوپہر میں الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس
نئی دہلی سیٹ کو ایک وی آئی پی سیٹ سمجھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بی جے پی اور کانگریس دونوں نے اپنے اہم لیڈروں کو امیدوار کے طور پر کھڑا کیا ہے، جس سے مقابلہ اور بھی دلچسپ ہو گیا ہے۔ دوسری طرف وزیر اعلیٰ آتیشی کالکاجی سیٹ سے الیکشن لڑ رہی ہیں جہاں ان کا مقابلہ کانگریس کی الکا لامبا اور بی جے پی کے سابق ایم پی رمیش بدھوڑی سے ہوگا۔
Election Commission: ’ویب سائٹ پر جائیں اور ڈیٹا دیکھیں‘، کانگریس نے مہاراشٹر ووٹر لسٹ پر اٹھائے سوالات تو ای سی آئی نے دیا جواب
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں سے کانگریس مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن پر سوال اٹھا رہی ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن نے منگل (24 دسمبر 2024) کو کانگریس کو جواب دیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election Result: الیکشن کمیشن نے مہاراشٹرا انتخابات سے متعلق کانگریس کے الزامات کو کیا مسترد، 3 دسمبر کو طلب کی میٹنگ
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی تعداد اور ووٹنگ فیصد سے متعلق کانگریس کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیا ہے۔
UP By Poll 2024: یوپی ضمنی الیکشن میں اکھلیش یادو کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، الیکشن کمیشن کے حکم پر کئی افسران معطل
یوپی ضمنی الیکشن کی ووٹنگ کے درمیان سماجوادی پارٹی کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن نے بڑی کارروائی کی ہے۔





