Bharat Express DD Free Dish

Election Commission of India

کپل سبل نے سینئر وکلاء ابھیشیک منو سنگھوی، شاداب فراصت اور گوپال شنکر نارائنن کے ساتھ سپریم کورٹ میں اس مسئلہ کا ذکر کیا اور کہا کہ اس عمل کی وجہ سے لاکھوں لوگوں، خاص کر خواتین اور غریب طبقے کے لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔

پروفیسر انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ مختلف سیاسی پارٹیوں کے وفد نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کی، لیکن جس طرح سے ان لوگوں کو محسوس ہوا کہ الیکشن کمیشن حکومت کے دباؤ میں ہے، یہ ملک کے لئے اورہماری جمہوریت کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔

 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔

ممتا بنرجی نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ یہ اعلان بہار کے بہانے کیا گیا ہے، لیکن اس کا اصل ہدف بنگال ہے۔

راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2024 میں قانون میں ترمیم کے بعد عوام کی انتخابی سی سی ٹی وی فوٹیج تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ کو زیادہ معیاری اور بھروسہ مند بنانے کے لیے 3 نئے اعلانات پر عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد ووٹنگ کا عمل لوگوں کے لیے آسان بنانا ہے۔

سابق چیف الیکشن کمشنر(سی ای سی) ایس وائی قریشی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے بیان پرجوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے لئے مذہبی شناخت ہی ان کی نفرت کی سیاست کو آگے بڑھانے کی بنیادی بنیاد ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں دھوکہ دہی سے ووٹروں کو شامل کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس سال فروری میں ایک پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی نے کہا تھا کہ مہاراشٹر کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔

مہاراشٹر الیکشن پر بات کرتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ بی جے پی نے 150 سیٹوں پر مقابلہ کیا، 138 سیٹیں جیتیں۔ مہاراشٹر میں جو فراڈ ہوا وہ جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے کیا گیا۔ ووٹر لسٹ میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان پر ہمارے وکلاء اور لیڈروں نے کام کیا۔

دہلی ہائی کورٹ نے آتشی کی کالکاجی اسمبلی نشست سے جیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔ ان پر انتخابی بے ضابطگیوں، بدعنوانی اور عہدے کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔