Bharat Express

Election Comission

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جیسے سپریم کورٹ کے جج کا انتخاب ہوتا ہے، ویسے ہی انتخاب اب الیکشن کمیشن کا بھی ہو۔ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی اب اپنے آپ کو ادھو بالا صاحب ٹھاکرے کے نام سے پرموٹ کر رہی ہے۔

ECI On Shiv Sena: الیکشن کمیشن نے جمعہ کے روز حکم دیا کہ شیو سینا پارٹی کا نام اور پارٹی کا انتخانی نشان تیر نشان ایکناتھ شندے گروپ کے پاس ہی رہے گا۔

تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔

نئی ای وی ایم کے ڈیمو کے لئے الیکشن کمیشن نے بی جے پی، کانگریس، پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سمیت کئی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ ایسے میں مرکزی حکومت کے لئے یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ پیر کے روز ہونے والے اس پروگرام میں جموں وکشمیر سے کون کون سی جماعتیں شامل ہوتی ہیں۔

ای سی کی تقرری کے لیے کالجیم جیسا انتظام، مرکز نے پٹیشن کی مخالفت کی – آئینی بنچ سے مرکز کی جانب سے اے ایس جی بلبیر سنگھ نے کہا کہ معاملہ یہ نہیں ہے کہ کسی نااہل شخص کی تقرری کی گئی ہے۔ دراصل الیکشن کمیشن نے بالکل ٹھیک کام کیا ہے۔ کوئی خاص …

نئی دہلی، 4 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی ریاستی الیکشن کمیشن نے ایم سی ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔  الیکشن کمشنر نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل 14 نومبر تک ہوگا، پولنگ 4 دسمبر کو ہوگی، اور ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔  ریاستی الیکشن …

الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابات دو مرحلوں میں کرائے جائیں گے۔ پہلے مرحلہ میں 1 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور دوسرے مرحلہ کے ووٹنگ 5 دسمبر کو ڈالے جائیں گے۔ نتائج کے بارے میں ECنے کہا ہے کے 8 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ Gujarat …

الیکشن کمیشن (EC) جمعرات کی سہ پہر گجرات اسمبلی کے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔  انتخابی شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے کمیشن  نے دوپہر 12 بجے سے پریس کانفرنس شروع کر دی ہے۔  انتخابات کا باضابطہ نوٹیفکیشن شائع ہونے کے بعد ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔ریاست میں دسمبر کے …