Bharat Express

Eid Al-Adha

عیدالاضحیٰ 2024 کے موقع پرفرزندان توحید خلوص وایثار کے ساتھ قربانی پیش کر رہے ہیں۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔

حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا گرفتار کاروباری عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور بیچنے کے لیے کراچی آیا تھا۔ پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران اس اعتراف کیا کہ وہ اس فروخت میں ملوث تھا۔

جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے مسلمانوں سے خاص اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانور کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پرشیئر نہ کریں۔ 

امارت شرعیہ سے لے کر بیشتر ریاستی رویت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے دو دن پہلے ہی بیان اور اپیل جاری کرکے مسلمانوں سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ وہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کا خاص طور پر اہتمام کریں۔ ساتھ میں چاند نظرآنے کی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کو مطلع کریں۔

Eid-ul-Adha 2023 News: قومی دارالحکومت دہلی سمیت پورے ہندوستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر فرزندان توحید نے نمازادا کی۔

مرکز ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر کے صدر مولانا محمد رحمانی مدنی نے قربانی کا عمل محض اللہ کی رضامندی کے لئے انجام دیا جانا چاہئے اور اس کے ذریعہ ہر قسم کی برائی کے خلاف کھڑے ہونے اور اچھائیوں کو اپنانے کے لئے ایثارکا جذبہ پیدا کرنا ایک بنیادی مقصد ہے۔

ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں آج ذوالحجۃ کا چاند نظرآگیا ہے ۔ متعدد ریاستی و قومی رویت ہلاک کمیٹیوں کی جانب سے باضابطہ طور پر اس چیز کا اعلان بھی ہوچکا ہے کہ آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے 20 جون کی تاریخ ذوالحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہوگی اور اس اعتبار سے ہندوستان بھر میں 29 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔

عرب میں آج ذوالحجة کا چاند دیکھا گیا،سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے 28 جون کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے ، جبکہ ایشیائی ممالک میں 29 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔