جامعہ اسلامیہ سنابل میں طلبا کا شاندار کارنامہ، نادی الطلبہ کے سالانہ اجلاس میں مارشل آرٹ کی نمائش، مولانا محمد رحمانی نے کہا- جیسے اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ویسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی متبوع حقیقی نہیں
ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر،نئی دہلی کے اعلیٰ تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل،نئی دہلی میں نادی الطلبہ کی جانب سے منعقد ہونے والے پانچ روزہ قراء تِ قرآن، عربی،اردو، انگریزی اورہندی زبانوں میں تقریری وتحریری، مشاعرہ اورکوئزپرمشتمل مقابلہ جاتی سالانہ اجلاس بحسن وخوبی اختتام پذیرہوا۔
School Removes Malala Yousafzai’s Photo: احتجاج کے بعد اسکول سے ملالہ یوسف زئی کی تصویر ہٹائی گئی
گورنمنٹ پبلک اسکول کول بیلٹ کے ہیڈ ماسٹر رویندر پرساد نے کہا ہے کہ ایک استاد نے لڑکیوں کو رغبت دلانے کیلئے ملالہ یوسف زئی کی تصویر لگانے کا مشورہ دیا تھا جس پر غور کرنے کے بعد میں نے ملالہ یوسف زئی کی تصویر لگانے کی اجازت دی تھی تاکہ لڑکیوں میں تعلیمی بیداری کو فروغ دیا جاسکے۔





