Bharat Express DD Free Dish

Education news

اس معاملے میں دو اہم ملزمان کے نام سامنے آئے ہیں۔ منیش یادو کو اس پورے نیٹ ورک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے، جبکہ راکیش منڈاوریا پر پیپر تقسیم کرنے کا الزام ہے۔ راجستھان ایس او جی نے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ منیش یادو کو جے پور سے پکڑا کیا گیا، تاہم اب تک باضابطہ ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

ملک کے سب سے بڑے میڈیکل انٹری امتحان نیٹ یو جی 2026 کے پرچہ لیک معاملے نے پورے ملک میں سیاسی اور تعلیمی ہلچل مچا دی ہے۔ اس معاملے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف انتظامی ناکامی نہیں بلکہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلا جرم ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سال پنجاب بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 69 ہزار 505 طلبہ شریک ہوئے، جن میں 1 لاکھ 27 ہزار 753 طالبات اور 1 لاکھ 41 ہزار 746 طلبہ شامل تھے۔ جاری کردہ رزلٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2 لاکھ 54 ہزار 744 طلبہ کامیاب قرار پائے۔ ان میں 1 لاکھ 22 ہزار 595 طالبات اور 1 لاکھ 32 ہزار 143 طلبہ شامل ہیں۔

بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال کل 81,417 طلبہ و طالبات نے امتحان میں شرکت کی، جن میں سے 74,637 کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کی اس بلند شرح نے ریاست کے تعلیمی معیار اور طلبہ کی محنت کو اجاگر کیا ہے۔ نتائج کے تجزیے سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس سال بھی لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس سال دسویں جماعت کا مجموعی کامیابی کا تناسب 77.15 فیصد رہا۔ نتائج میں لڑکیوں نے ایک بار پھر لڑکوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھائی۔ دسویں جماعت میں لڑکیوں کی کامیابی کا فیصد 81 رہا، جبکہ لڑکوں کا کامیابی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح لڑکیوں نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے اپنی تعلیمی کارکردگی کا لوہا منوایا۔

نتائج کے اعلان کے بعد جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ جو طلبہ اپنی توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہیں کر سکے، وہ مایوس نہ ہوں بلکہ مزید محنت کے ساتھ آگے بڑھیں۔

اس سال انٹرمیڈیٹ (12ویں) کے امتحان میں مجموعی طور پر 80.3 فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ایک بہتر کارکردگی سمجھی جا رہی ہے۔ وہیں ہائی اسکول (10ویں) کا پاسنگ فیصد 90.4 فیصد رہا، جس نے تعلیمی معیار میں بہتری کی نشاندہی کی ہے۔

اتر پردیش مدھیامک شکشا پریشد (یوپی ایم ایس پی) کی جانب سے سال 2026 کے بورڈ امتحانات میں شامل ہونے والے لاکھوں طلباء کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ بورڈ نے امتحانی کاپیوں کی جانچ کے طریقہ کار میں دو اہم اور انقلابی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے طلبہ کو نمایاں فائدہ پہنچنے کی امید ہے۔

گجرات کے سی ایم او کے مطابق  وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کی قیادت میں 2022 میں شروع کیے گئے اس پروگرام کا مقصد ریاست میں تقریباً 40,000 سرکاری اور گرانٹ ان ایڈ اسکولوں کو اپ گریڈ کرنا ہے۔

تہرین فاطمہ نے بتایا کہ سوشل میڈیا سے دوری بنا کر اور اسکول کے اساتذہ سے ملی رہنمائی و این سی ای آر ٹی کی کتابیں پڑھ کر یہ کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ رانچی واقع اُرسلائن کانوینٹ اسکول کی طالبہ ہیں۔