Amit Shah & Dharmendra Pradhan Hold Meeting: پیپر لیک معاملے پر احتجاج کے درمیان وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی تقریباً چار گھنٹے طویل ملاقات
احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے یہ بیان جاری کیا کہ سوشل میڈیا پر غلط معلومات گردش کر رہی ہیں کہ گیتانجلی نامی 12 سالہ بچی پر حملہ کیا گیا، اس کے بال کھینچے گئے، اس کے سر میں چوٹ لگی اور تقریباً 40 سے 50 دیگر افراد کے سر پھوڑ دیے گئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ یہ معلومات غلط ہیں۔
Adani Group News: اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے بڑے اقدامات
اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم کے انڈین نالج سسٹمز (IKS) نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے ایک بڑی ملک گیر سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے، جو تحقیق، وراثتی تحفظ اور بھارت کی تہذیبی علمیت کی حمایت کرے گی۔
Delhi School Bomb Threat: دہلی میں 20 اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑنے کی دھمکی، پولیس، بم اسکواڈ اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں الرٹ
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ تمام اسکولوں کو خالی کروا لیا گیا ہے اور والدین کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ صورتِ حال قابو میں ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ دھمکی آمیز ای میل کی تحقیقات سائبر کرائم یونٹ کر رہی ہے تاکہ بھیجنے والے کی شناخت کی جا سکے۔
Gujarat’s ‘Mission Schools of Excellence’ becomes India’s largest education mission: گجرات کا ‘مشن اسکولز آف ایکسیلنس’ ہندوستان کا سب سے بڑا تعلیمی مشن بن گیا
گجرات کے سی ایم او کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کی قیادت میں 2022 میں شروع کیے گئے اس پروگرام کا مقصد ریاست میں تقریباً 40,000 سرکاری اور گرانٹ ان ایڈ اسکولوں کو اپ گریڈ کرنا ہے۔
پارلیمنٹ نے Tribhuvan کوآپریٹو یونیورسٹی بل 2025 کیاپاس، آنند سنستھان کو ملے گا یونیورسٹی کا درجہ
وزیر موصوف نے مزید کہا کہ کوآپریٹو سیکٹر 2047 تک ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں دیہی معیشت میں اہم رول ادا کرے گا
India is becoming a hub of International Schools: بھارت بین الاقوامی اسکولوں کا مرکز بن رہا ہے، ہندوستان چین کو چھوڑ دے گا پیچھے
آئی ایس سی ریسرچ - ایک تھنک ٹینک جو بین الاقوامی اسکولوں کی مارکیٹ سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کرتا ہے، انہوں نے اطلاع دی ہے کہ ایسے اسکولوں کی تعداد 2019 میں 884 سے بڑھ کر جنوری 2025 میں 972 ہوگئی ہے۔
Jamia Millia VC Appointment Controversy: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر تقرری پر تنازعہ، دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور یونیورسٹی کو بھیجا نوٹس
دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی میں مرکزی وزارت تعلیم کی مداخلت کا الزام لگایا ہے، جس نے مبینہ طورپروزارت کی طرف سے فراہم کردہ دونامزدگیوں میں سے ایک کے انتخاب کے لئے متاثرکیا۔
No Detention Policy: ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘ختم، اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلباء ہوں گے فیل
مرکزی حکومت نے پیر کو ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘کو ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان میں فیل ہونے والے طلباء کو فیل ہی قرار دیا جائے گا۔
Women In India Getting More Jobs: ہندوستان میں خواتین کو گزشتہ 6 سالوں میں زیادہ ملازمتیں، زیادہ تنخواہ مل رہی ہے: مرکز
دیہی خواتین لیبر فورس کی شرکت کی شرح(ایف ایل ایف پی آر) میں 23 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 2017-2018 میں 24.6 فیصد سے بڑھ کر 2023-2024 میں 47.6 فیصد ہو گیا۔
Centre launches PAIR programme to enhance research in higher education: مرکز نے اعلیٰ تعلیم میں تحقیق کو فروغ دینے کے لیے PAIR پروگرام شروع کیا
: پہلے مرحلے میں حب انسٹی ٹیوٹ میں ہندوستان میں سب سے اوپر 25 انسٹی ٹیوٹ اور قومی اہمیت کے ٹاپ 50 ادارے شامل ہوں گے۔ مرکزی اور ریاستی یونیورسٹیاں، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی آئی ٹی) کو ان انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ بطور اسپوک انسٹی ٹیوٹ منسلک کیا جائے گا۔





