Bharat Express DD Free Dish

Dr. S. Jaishankar

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کے روز جاپان، جرمنی، فرانس، اسپین اور قطر کے اپنے ہم منصبوں سے بات کرتے ہوئے آپریشن سندور پر کیا تبادلۂ خیال۔

ڈاکٹر جے شنکر پہلے بھی اس معاملے پر ہندوستان کے موقف کو واضح کر چکے ہیں، جب ہندوستان کے فیصلوں سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی تھی۔ ایسا ہی ایک فیصلہ ہندوستان کا روس سے تیل درآمد کرنے کا اقدام تھا جب مغرب نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے دوران ماسکو پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

امریکی امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن (اے آئی ایل اے) کی رپورٹ کے مطابق، جن 327 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کیے گئے، ان میں سے نصف کا تعلق ہندوستان سے ہے، جو باعث تشویش ہے۔

واضح رہے کہ  سعودی عرب نے عالمی سطح پر کورونا وبا کے بعد سے حج کے انتظامات میں کئی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں کوٹہ سسٹم بھی شامل ہے۔ تاہم،ہندوستان کے لیے مختص سلاٹ میں کمی کی وجوہات ابھی واضح نہیں ہیں۔

وزیر خارجہ جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ پی ایم مودی کی ملاقات ہندوستان اورامریکہ کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا اشارہ دیتی ہے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواں کوٹ کا رہنے والا منگل سنگھ تھند اپنے پوتے جسنور سنگھ کو لینے ایئرپورٹ آیا تھا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ "ایجنٹ نے ہمیں بتایا کہ ہمارے بچے کو براہ راست امریکہ لے جایا جائے گا،

ایس جئے شنکر نے مزید کہا کہ ارکان پارلیمنٹ جان لیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، پہلے بھی ایسا نہیں ہو رہا ہے۔ سال 2009 میں 747 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیاتھا۔ اسی طرح سینکڑوں لوگوں کو سال بہ سال واپس بھیجا گیا۔

ایس جے شنکر ٹرمپ کے بالکل سامنے بیٹھے جب وہ امریکی صدر کے طور پر حلف لے رہے تھے اور ٹرمپ حلف لیتے وقت ان کی طرف دیکھ رہے تھے، یہ اپنے آپ میں بہت کچھ کہتا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پارلیمنٹ میں کہا کہ سرحدی تنازعہ پر بحث جاری ہے۔ امن کے لیے مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔ سرحد پر امن سے ہی تعلقات اچھے ہوں گے۔ کمانڈر سطح کے مذاکرات ہوئے۔ سرحدی تنازع کے حل کے لیے پرعزم ہیں۔ میں نے چینی وزیر خارجہ سے بات کی۔

بھارت پہلے ہی کئی بار واضح کر چکا ہے کہ افغانستان کی سرزمین بھارت میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ طالبان نے بھارت کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ یعقوب نے ہندوستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کی تاریخ کا حوالہ دیا۔