Bharat Express

Dr. S. Jaishankar

بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ کے پریس سکریٹری احسان الکریم نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اوربات چیت کے دوران دونوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی سطح پراطمینان کا اظہارکیا۔

وزیرخارجہ نے اس دوران بتایا کہ کیسے ’من کی بات‘ کے دوران ہوئی بات چیت اور خیالات نے ہندوستان کے لوگوں کو متاثرکیا اور ترغیب دی۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ آپریشن کاویری کے تحت ایک اور پرواز 229 مسافروں کو بنگلورو لے آئی۔ جمعہ کو 754 افراد انخلاء کے آپریشن کے حصے کے طور پر دو گروپوں میں ہندوستان پہنچے تھے

ایسے میں 2023 کو ہندوستان کا سال بتانے والی امریکہ کی پیشین گوئی سچ ثابت ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ روس-یوکرین جنگ کو ختم کروانے کی ہماری کوشش اس سفر کو مزید آسان کر سکتے ہیں۔

پی بی ڈی کانفرنس کے پہلے دن یوتھ پرواسی بھارتیہ دیوس کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ افتتاحی دن سی ایم شیوراج کا خطاب، سکریٹری (سی پی وی، او آئی اے) ڈاکٹر اوصاف سعید کا خطبہ استقبالیہ، مرکزی یوتھ  کے امور اور کھیل کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر کا خطاب، مہمان خصوصی زینیٹا مسکریناس، ممبر پارلیمنٹ آسٹریلیا کا خصوصی خطاب ہوگا