مہوا موئترا کے خلاف جانچ کے لیے لوک پال کے پاس گئے نشی کانت دوبے، ٹی ایم سی ایم پی کی مشکلات ختم نہیں ہو رہی
نشی کانت دوبے نے قبل ازیں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پر زور دیا تھا کہ وہ مہوا موئترا کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیں۔ دوبے نے لوک سبھا اسپیکر سے مہوا موئترا کو فوری طور پر ایوان سے معطل کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
Mahua Moitra: لوک سبھا میں پیسے لے کر سوال پوچھتی ہیں ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا ! بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لگائے سنگین الزامات
نشی کانت دوبے نے خط میں لکھا کہ مہوا موئترا کے حالیہ 61 سوالات میں سے 50 ایسے سوالات تھے جو درشن ہیرانندانی اور ان کی کمپنی کے کاروباری مفادات کے تحفظ یا فائدہ کے لیے پوچھے گئے تھے۔
BJP PM Nishikant Dubey defends Ramesh Bidhuri: بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے نے رمیش بدھوڑی کا کیا دفاع، کہا- پی ایم مودی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے مشتعل تھے بدھوڑی، دانش علی کے خلاف ہو تحقیقات
جمعہ کو اس وقت بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا جب بدھوڑی نے لوک سبھا میں دانش علی کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بدھوڑی کو خبردار کیا اور بی جے پی نے بدھوڑی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets BJP MP Nishikant Dubey: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اویپندر رائے نے بی جے پی ایم پی ڈاکٹر نشی کانت دوبے سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے گوڈا سے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کو بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور یکم فروری کو چینل کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔