iPhone Production in India: ٹرمپ نے دیا بڑا جھٹکا،ایپل کے سی ای او کو ہندوستان میں آئی فون بنانے سے کردیا منع،کہا-میں نہیں چاہتا کہ آپ انڈیا میں آئی فون بنائیں
ٹرمپ نے کہا کہ نئی دہلی کے زیادہ ٹیرف بھارت میں امریکی کاروبار کو متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے ایپل کے سی ای او ٹم کک سے کہا کہ وہ ہندوستان میں ایپل تیار نہ کریں۔ڈونالڈ ٹرمپ کی جارحانہ ٹیرف مہم کا مقصد امریکی تجارتی خسارے کو کم کرنا اور گھریلو مینوفیکچرنگ کو بڑھانا ہے۔
Manoj Jha on Trump’s statement on Indo-Pak Ceasefire: پاک بھارت جنگ بندی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ہمارے لیے تشویشناک: آر جے ڈی لیڈر منوج جھا
آر جے ڈی ایم پی منوج جھا نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان سے ہندوستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ جہاں تک پاکستان کی دہشت گردی کی تجربہ گاہ کا تعلق ہے تو یہ بات پاکستان کو بھی پتہ ہے، ہم دہشت گردی کی تجربہ گاہ اور عام شہریوں میں فرق
US China Slash Tariffs: امریکہ – چین نے محصولات میں کردی کمی، کیا تجارتی وار اب ہو جائے گی ختم ؟
جنیوا میں دو دن تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد امریکا نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر محصولات کو 145 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کرنے پر اتفاق کیا۔
امریکہ نے شام پرعائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا، دونوں ممالک کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اوراحمد الشرع میں خاص ملاقات
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس وقت سعودی عرب میں ہیں۔ وہ بدھ کے روز شام کے موجودہ صدر احمد الشرع سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کو کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
Donald Trump on India Pakistan Ceasefire: ’ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امریکہ نے کرایا سیزفائر‘، سعودی عرب میں ڈونالڈ ٹرمپ نے پھردوہرائی بات
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پھردوہرایا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امریکہ نے سیز فائر کروایا تھا۔ سعودی عرب کے دورہ پرگئے ٹرمپ نے یہ بات آج ریاض میں کہی ہے۔
India dismissed Trump’s claim: بات چیت میں ٹریڈ کا ذکر ہی نہیں ہوا، ہند- پاک جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے دعویٰ کو ہندوستان نے کیا خارج
وزارت خارجہ نے کہا کہ 7 مئی کو آپریشن سندور شروع ہونے سے لے کر 10 مئی کو گولی باری اور فوجی کارروائی بند کرنے پر اتفاق قائم ہونے تک ہند- امریکی لیڈران کے درمیان تجارت کا معاملہ ہی نہیں اٹھا۔
Saudi Arabia to boost investment ties with US: چار برس میں امریکہ کے ساتھ سرمایہ کاری تعلقات کو 600 ارب ڈالر تک لے جائیں گے: سعودی عرب
سعودی معیشت کی میکرو اکنامک بنیادوں کا استحکام مملکت کی سرمایہ کاری کی کشش کے اہم ترین عوامل میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اگلے 4 برس میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کی طرف اشارہ کیا۔
Trump arrives in Saudi Arabia: سعودی عرب پہنچے امریکی صدر ٹرمپ،ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا پرتپاک استقبال،تاریخی ہوسکتا ہے ٹرمپ کا دورہ
یہ دورہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک اب عالمی سطح پر ایک اہم جغرافیائی و سیاسی مقام کے حامل ہیں۔ نہ صرف وہ علاقائی استحکام کے لیے ایک مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، بلکہ اپنی مضبوط معیشت اور اصلاحاتی رجحانات کی بنا پر بھی توجہ کا مرکز ہیں۔
US announces new sanctions on Iran: امریکہ نے ایران پر نئی پابندیوں کا کیا اعلان، مسعود پزشکیان نے کہا- ہم جوہری حقوق سے نہیں ہوں گے دستبردار
عمان کے دارالحکومت میں ایران کے سرکاری IRIB ٹی وی سے بات کرتے ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بات چیت عام موضوعات سے ہٹ کر مزید مخصوص تجاویز کی طرف چلی گئی ہے۔ انہوں نے بات چیت کو آگے بڑھنے سے تعبیر کیا لیکن مسائل کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی کو بھی تسلیم کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں فریقوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
Trump’s big statement on Indo-Pak Ceasefire: ہند-پاک جنگ بندی پر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، کہا-میں نے دونوں ممالک کو جنگ بندی پر کیا مجبور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ’’تجارت‘‘ کا استعمال کرتے ہوئے دونوں ممالک کو جنگ روکنے پر مجبور کیا۔





