Donald Trump India Warning: وینزویلا کے بعد ٹرمپ کی بھارت کو دھمکی، تعاون نہ ملا تو ٹیرف مزید بڑھانے کا انتباہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف سخت اقدامات کے بعد اب بھارت کو بھی براہِ راست انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی روسی تیل کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ تعاون نہیں کرتا تو بھارتی درآمدات پر عائد موجودہ ٹیرف میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
Trump Warning Rodriguez: مادورو سے بھی بدتر انجام کی دھمکی، ٹرمپ کا وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو سخت پیغام
ٹرمپ کے اس بیان میں واضح تضاد بھی نظر آیا۔ دراصل اس سے ایک دن قبل انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ڈیلسی روڈریگز سے بات چیت ہوئی ہے اور وہ امریکہ کی شرائط پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
JIH strongly condemns US military action: وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی سخت مذمت، امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے فوجی کارروائی کو قرار دیا خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے وینزویلا کے خلاف امریکہ کی جانب سے کی گئی حالیہ فوجی کارروائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک اور جارحانہ اقدام قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ قومی خودمختاری، بین الاقوامی قانون اور عالمی امن کو مجروح کرتا ہے۔
US Deadly Attack in Venezuela Kills Civilians: وینزویلا میں امریکہ کے مہلک حملے میں عام شہری بھی ہلاک، فوجیوں سمیت کم از کم 40 افراد کی موت
وینزویلا کے صدر کے ساتھ جو کارروائی کی گئی، اس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ بین الاقوامی برادری نے خودمختار ملک کے خلاف زبردستی اور اس کے صدر کے خلاف کی گئی کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔
Venezuela US Attack: وینزویلا پر حملہ منشیات یا جمہوریت کی نہیں، بلکہ تیل کی جنگ ہے: کملا ہیریس
کملا ہیرس نے واضح طور پر کہا کہ ٹرمپ کی اس کارروائی سے امریکہ نہ تو زیادہ محفوظ ہوگا، نہ مضبوط اور نہ ہی سستا۔ انہوں نے لکھا کہ اگرچہ مادورو ایک آمر ہیں، لیکن اس طرح کا قدم سراسر بے وقوفانہ اور قانون کے خلاف ہے۔
Delcy Rodriguez Appointed Venezuela Interim President: نکولس مادورو جسے کہتے تھے ٹائیگر، اسے بنایا گیا وینزویلا کا عبوری صدر، جانئے کون ہیں ڈیلسی روڈریگز؟
امریکہ کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا میں بڑی سیاسی تبدیلی سامنے آئی ہے۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ آف جسٹس نے ہفتہ کی دیر رات نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
US President Donald Trump: صحیح تبدیلی ہونے تک وینزویلا کو عارضی طور پر امریکہ چلائے گا: ڈونالڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک میں استحکام آنے تک امریکہ عارضی طور پر وینزویلا کے انتظامی امور سنبھالے گا۔ ان کے مطابق اس اقدام کا مقصد سیاسی بے چینی کو روکنا، معاشی نظام کو بحال کرنا اور تیل کے بنیادی ڈھانچے کی ازسرنو تعمیر کو یقینی بنانا ہے، تاکہ ملک کو ایک محفوظ اور ذمہ دار قیادت کی طرف منتقل کیا جا سکے۔
Venezuela US Attack: آنکھوں پر پٹی، ہتھکڑیوں میں مادورو کی تصویر وائرل،امریکی حملے کے بعد وینزویلا میں کھلبلی، ٹرمپ کے دعووں نے مچا دی ہلچل
امریکی حملے کے بعد ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے مادورو کو پہلے ہی خود سپردگی کی وارننگ دی تھی۔ ٹرمپ کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ قبل مادورو سے ان کی بات چیت ہوئی تھی، جس میں انہوں نے صاف الفاظ میں کہا تھا کہ انہیں سرنڈر کرنا ہوگا۔
Caracas Airstrikes: وینزویلا پر فضائی حملے کے بعد حکومت کا بیان، کہا—اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوگا امریکہ
اچانک دھماکوں کے باعث عوام میں اس قدر خوف پھیل گیا کہ لوگ کنفیوژن اور غیر یقینی صورتحال کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دھماکوں کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حالانکہ ان تصاویر اور ویڈیوز کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
Abbas Araghchi furious over Trump’s warning: ٹرمپ کی وارننگ پر ایرانی وزیر خارجہ عراقچی برہم، کہا- جانتے ہیں نشانہ کہاں لگانا ہے
ایرانی میڈیا نے جمعرات کے روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے دو صوبوں میں احتجاجی مظاہروں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 13 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔





