Attack on Donald Trump: ٹرمپ سے پہلے اندرا گاندھی، بے نظیر بھٹو، شنزو آبے، ان لیڈروں پر بھی ہوئے حملے، کئی کی گئی جان
سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل نے سب کو چونکا دیا تھا۔ یہ حملہ اس سے بھی زیادہ چونکا دینے والا تھا کیونکہ اندرا گاندھی کو ان کے اپنے محافظوں نے گولی مار دی تھی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی تھیں۔
Donald Trump Attacker: کون ہے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا؟ منظر عام پر آئی حملہ آور کی پہلی تصویر
یہ تصاویر پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ہونے والی انتخابی ریلی پر حملے کے وقت کی نہیں ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے حملے کی تحقیقات کے دوران حملہ آور کی شناخت کی اور اس کی تفصیلات نکالنے کے بعد تصاویر کو منظر عام پر لایا۔
Attack on Donald Trump: راہل گاندھی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے کی شدید مذمت کی، کانگریس رکن پارلیمنٹ نے جلد صحت یابی کی دعا کی
اپوزیشن لیڈر سے پہلے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اپنے دوست ٹرمپ کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’میں اپنے دوست، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
Attack on Donald Trump: ‘دوست پر حملہ…’، پی ایم مودی نے ٹرمپ پر جان لیوا حملے پر کیا دکھ کا اظہار
پی ایم مودی نے لکھا، "میں اپنے دوست اور سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر حملے سے بہت پریشان ہوں۔ میں اس واقعے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق امریکی صدر زخمی، بائیڈن نے کہا – ‘تشدد کی کوئی جگہ نہیں’
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں فائرنگ کے بعد ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ٹرمپ کے کان کے قریب سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران سیکرٹ سروس کے اہلکار انہیں بحفاظت اسٹیج سے نیچے لا رہے ہیں۔
US Presidential Election: بائیڈن نے صدارتی امیدوار کا دعویٰ چھوڑنے سے کیا انکار،کہا – ‘ٹرمپ کو میں ہی دوں گا شکست’
انتخابی بحث میں کمزور ثابت ہونے کے بعد، پارٹی کے اپنے ارکان پارلیمنٹ اب بائیڈن پر صدارتی انتخاب سے خود کو دور کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اس قابل نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کر سکیں۔
US Presidential Election 2024: جو بائیڈن کے خلاف محاذ ارکان پارلیمنٹ نے کھولا محاذ ، کہا ، انتخابی دوڑ سے ہو جائیں دستبردار ، ان کا نام آئے گا سامنے
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کے ساتھ مباحثے میں اپنی کارکردگی کو ایک بری رات قرار دیا ہے، کیونکہ اس کے بعد سے ان کی مقبولیت کی درجہ بندی میں کمی آئی ہے۔ ان کی پارٹی نے ان کی صحت پر سوالات اٹھائے۔
US Presidential Election: جو بائیڈن نہیں تو کیا کوئی ہندوستانی نژاد شخص بنے گا امریکہ کا صدر ؟ جانئے کون ہے وہ مدمقابل
جو بائیڈن کی گزشتہ ہفتے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مباحثے کی ناکام کارکردگی نے ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر ان خدشات کی وجہ سے خوف و ہراس پھیلا دیا کہ وہ دوسری مدت کے لیے موزوں نہیں ہیں۔
Democrats reject calls for Biden to drop: بائیڈن کیلئے آئی بڑی راحت کی خبر،ڈیموکریٹک رہنماؤں نے بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کی تجویز کردی مسترد
امریکہ کی سیاست میں اہم ریاست جارجیا کے سب سے بڑے اخبار ’دی اٹلانٹا جرنل کانسٹی ٹیوشن‘ نے لکھا کہ بدقسمتی سے یہ بات سچ ہے کہ بائیڈن کو اس دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے ۔اخبار کے مطابق بائیڈن کا ایسا کرنا امریکی قوم کے لیے اچھا ہوگا جس کی بائیڈن نے نصف صدی سے قابل تعریف خدمت کی ہے۔
US Presidential Election: امریکہ میں جو بائیڈن سے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہے ؟ جانئے تفصیلات
نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں لکھا، "اپنے ملک کی خدمت کے لیے صدر بائیڈن کو اس دوڑ سے دستبردار ہو جانا چاہیے۔





