ED Arrested Alamgir Alam: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم کو گرفتار کیا، ملازم کے گھر سے کروڑوں کی نقدی برآمد
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر عالمگیر عالم کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ عالمگیر عالم کے سکریٹری کے نوکر کے گھر سے 37 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی برآمد ہوئی
Jharkhand ED Raid: ای ڈی کا دیہی ترقی محکمہ کے دفتر پر چھاپہ،سنجیو لال کے چیمبر سے نقدی برآمد
سنجیو لال کو ای ڈی کے دفتر سے لے جانے والی افسران کی ٹیم جھارکھنڈ کی وزارت کی دوسری منزل پر واقع دیہی ترقیات کے محکمے کے وزیر عالمگیر عالم کے سیل پر پہنچی۔
Delhi Liquor Scam Case: سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت آج ،سی بی آئی اور ای ڈی کو جواب دینے کے لیے مزید وقت دیا
سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں مل پا رہے ہیں۔ جب تک ان کی ضمانت کی درخواست دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،
Arvind Kejriwal: تہاڑ جیل میں اروند کیجریوال کا شوگر لیول 320 ہوا، ای ڈی کی گرفتاری کے بعد پہلی بار انسولین دی گئی
راؤزایونیو کورٹ کی خصوصی جج کاویری باویجا نے اصرار کیا کہ اے اے پی لیڈر کو عدالتی حراست میں رہتے ہوئے مناسب طبی علاج فراہم کیا جائے۔
Arvind Kejriwal in Jail: ہائی کورٹ نے کہا، ’’اروند کیجریوال جیل کے اندر ہیں اور وہ خود عدالت میں عرضی داخل کر سکتے ہیں
ہائی کورٹ کے تبصرے کے بعد عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرنا ایک شرارت تھی۔ اروند کیجریوال کے وکیل نے خود عدالت میں اس درخواست کی مخالفت کی۔
Delhi Liquor Policy Case: سی بی آئی نے منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست مخالفت کی، عدالت 30 اپریل کو سنائے گی فیصلہ
سی بی آئی نے کہا، "ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ وہ کنگ پن ہے۔ ان کی عرضی میں تاخیر کی ایک وجہ ہے۔ ہم نے بتایا ہے کہ تاخیر کی وجہ کیا ہے۔ عدالت نے بھی سسودیا کو ماسٹر مائنڈ مانا
Delhi Liquor Policy Case: ای ڈی کا الزام ہے کہ کیجریوال ضمانت کے لیے جیل میں آم اور مٹھائی کھاتے ہیں، دہلی کے وزیر اعلیٰ کے وکیل نے کہا- انہیں وہی دیا جا رہا ہے جو ڈاکٹر نے کہا
سی ایم اروند کیجریوال کے وکیل وویک جین نے ای ڈی کے وکیل کے دلائل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان میڈیا کے لیے دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا، "اروند کیجریوال کی فاسٹنگ شوگر 243 تھی، جو بہت زیادہ ہے۔ انہیں صرف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق کھانا دیا جا رہا ہے۔"
Delhi Liquor Policy Case: ضمانت کیلئے جیل میں مٹھائی اور آم کھارہے ہیں اروند کجریوال:ای ڈی نے عدالت میں دیا بیان
سی ایم اروند کجریوال کے وکیل ویویک جین نے ای ڈی کے وکیل کے دلائل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان میڈیا کے لیے دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اروند کجریوال کی فاسٹنگ شوگر 243 تھی، جو بہت زیادہ ہے۔ انہیں صرف ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق کھانا دیا جا رہا ہے۔
Money Laundering Case: عام آدمی پارٹی کی جائیدادوں پر کارروائی… ای ڈی نے شراب گھوٹالہ میں اپنے اگلے اقدامات سے متعلق عدالت میں دئیے اشارے
وکیل نے کیجریوال کی گرفتاری کے وقت پر بھی سوال اٹھائے اور کہا کہ یہ گرفتاری انہیں انتخابی مہم میں جانے سے روکنے کے لیے کی گئی ہے۔
Arvind Kejriwal ED Arrest Update: اروند کیجریوال یکم اپریل تک رہیں گے ای ڈی کی حراست میں، راؤس ایونیو کورٹ درخواست پر 30 مارچ کو کرے گا سماعت
راؤس ایونیو کورٹ کیجریوال کی درخواست پر سماعت کرے گا جو مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے ای ڈی کی شکایت پر انہیں جاری سمن پر روک لگانے سے انکار کے خلاف دائر کی گئی تھی۔