Devendra Fadnavis on INDIA Alliance Mumbai Meeting: انڈیا اتحاد کی میٹنگ پر دیویندر فڑنویس کا بیان ،کہا ان کے پاس وزیر اعظم مودی کا کوئی توڑ نہیں
انڈیا الائنس کے وزیر اعظم کے چہرے کے بارے میں، فڑنویس نے کہا کہ"سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پانچ پارٹیوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے دعویٰ کیا ہے۔ وزیراعظم کے عہدے کے لیے امیدوار کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔
Fadnavis is ‘Super CM’, we know about Ajit Pawar’s ‘Dadagiri’: Patole: مہاراشٹر کانگریس صدر نانا پٹولے کا ریاستی حکومت پر طنز، کہا۔ فڑنویس ‘سپر سی ایم’ ہیں، ہم اجیت پوار کی ‘داداگیری’ جانتے ہیں
کانگریس لیڈر نے طنز کرتے ہوئے کہا، ’’ہم نے اجیت پوار کی داداگیری دیکھی ہے۔ ایکناتھ شندے کی زیرقیادت شیو سینا کے ایم ایل اے نے اجیت پوار پر (مغرور ہونے کا) الزام لگا کر ایم وی اے حکومت کو گرا دیا تھا اور اب وہ حکومت میں شامل ہو گئے ہیں۔
Udyog Ratna Award honoured to industrialist Ratan Tata: مہاراشٹر کے پہلے ادیوگ رتن ایوارڈ سے نوازے گئے رتن ٹاٹا، سی ایم اور دونوں ڈپٹی سی ایم اعزاز کے لیے پہنچے گھر
ایوارڈ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ریاستی صنعت کے وزیر ادے سمنت نے کہا کہ یہ ایوارڈ مہاراشٹر میں کام کرنے والے ایک صنعتکار کو دیا جائے گا۔
Amit Shah shares stage with Ajit Pawar : امت شاہ نے اجیت پوار سے کہا”آپ نے یہاں آنے میں کافی تاخیر کردی‘‘
غریب کام کرنا چاہتا ہے، لیکن سرمایہ نہیں ہے، اس کا جواب کوآپریٹو موومنٹ ہے۔ تعاون کے ذریعے خوشحالی کا مطلب سب سے چھوٹے شخص کو موقع دینا ہے۔ عوام کو اس وزارت سے موقع ملے گا۔ امت شاہ نے مزید کہا، 'ہمیں کوآپریٹو موومنٹ کے لیے شفافیت لانی ہوگی، اور جوابدہی کو طے کرنا ہوگا۔
Sharad Pawar’s handshake with PM: شرد پوار نے پی ایم مودی کا پڑھا قصیدہ، کہا: آپ نے ملک کیلئے جو کام کیا ہے اسی پر ہم آپ کو نواز رہے ہیں
دونوں رہنماوں کے چہرے پر خوشی واضح انداز میں دیکھی گئی البتہ جیسے ہی شرد پوار سے ملنے کے بعد پی ایم مودی آگے بڑھے شرد پوار نے پی ایم مودی کی پیٹھ پر تھپکی دی یعنی ان کی پیٹھ تھپتھپائی۔ جس پر سیاسی ماہرین کئی طرح کی قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں ۔
Praful Patel on Ajit Pawar: اجیت پوار کو وزیر اعلی کے طورپر دیکھنا چاہتے ہیں پرفل پٹیل،کہا وزیر اعلی بننے کا موقع ملے گا
پرفل پٹیل نے بات چیت میں کہا کہ 'اجت پوار ایک مقبول اور بااثر لیڈر ہیں۔ وہ کئی سالوں سے ہماری پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ جو لوگ کام کرتے ہیں، انہیں آج ،کل یا پرسوں موقع ضرور ملتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو موقع ملا ہے۔ اجیت دادا کو بھی ملے گا، آج نہیں تو کل یا مستقبل میں
Maharashtra Politics: اجیت پورا ہونگے مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلی،کانگریس لیڈر کے اس بیان پر دیویندر فڑنویس نے واضح کیا اپنا موقف
اجیت پوار اس ماہ کے شروع میں این سی پی کے کئی ایم ایل ایز کے ساتھ این ڈی اے میں شامل ہوئے تھے۔ انہوں نے مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ جب کہ ان کے ساتھ این سی پی کے آٹھ دیگر ارکان اسمبلی نے وزیر کے طور پر حلف لیا۔
Maharashtra Cabinet Expansion: مہاراشٹر میں وزرا کے درمیان قلمدانوں کی تقسیم کا معاملہ ؟قیاس آرائیوں کے درمیان اجیت پوار دہلی روانہ
اجیت پوار نے 2 جولائی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ این سی پی کے آٹھ رہنماؤں نے بھی وزراء کے طور پر حلف لیا، لیکن ابھی تک محکموں کی تقسیم نہیں ہوئی ہے
Maharashtra Politics: اجیت پوار کی انٹری کے بعد مہاراشٹر میں شروع ہوا پاور گیم، وزارت خزانہ سے کے لئے جاری ہے رسہ کشی
مہاراشٹر میں اجیت پوار کی حکومت میں انٹری کے بعد اب کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ بی جے پی، این سی پی اورشیو سینا کے درمیان اب پاور پولیٹکس کا کھیل شروع ہوچکا ہے۔
Maharashtra Political Crisis: شندے کی دماغی حالت ٹھیک نہیں،بی جے پی پر کسا طنز،مہاراشٹر میں سیاسی افراتفری جاری
اب صرف میہول چوکسی، نیرو مودی، وجے مالیا کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے انہیں عہدے دئیے جانا باقی ہے۔ ان تینوں میں سے ایک کو پارٹی کا قومی خزانچی، دوسرے کو نیتی آیوگ اور تیسرے کو ملک کے ریزرو بینک کا گورنر مقرر کیا جانا چاہیے