Delhi Weather: دہلی کے موسم میں شدیدگرمی سے لوگوں کو ملی راحت
گزشتہ 5 دنوں سے دہلی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مٹی سوکھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ فضا میں دھول اڑ رہی ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی این سی آرمیں بدلا موسم کا انداز، تپش اور لو سے لوگوں کو تھوڑی راحت
آئی ایم ڈی کے مطابق شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں مختلف مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے
Weather Update: پھر ہوگی سردی کی واپسی؟ آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لئے جاری کیا الرٹ
دو سے تین دنوں میں دہلی، مغربی یوپی، ہریانہ، پنجاب اور مدھیہ پردیش کے مغربی حصوں سمیت پورے راجستھان کے درجہ حرارت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، راجدھانی دہلی میں بھی آئندہ کئی دن سطحی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
Delhi Weather Update: دہلی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کم ہو رہی ہے، کم سے کم درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے
مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں آج گھنی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔ دوسری طرف بہار، مغربی بنگال، مدھیہ مہاراشٹر، جنوبی کرناٹک، اتر پردیش اور تلنگانہ میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے