Bharat Express

Delhi Weather Update

دہلی-این سی آر کے موسم کی بات کریں تو یہاں درجہ حرارت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ اتوار (10 دسمبر) کو دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 8.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔

اسکائی میٹ ویدر کے مطابق، آج جنوب مشرقی راجستھان، مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے کچھ حصوں، اندرونی تمل ناڈو، کیرالہ، لکش دیپ اور انڈمان اور نکوبار جزائر میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

ملک کی پہاڑی ریاستوں ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ کے بالائی علاقوں میں اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ اگرچہ زیادہ بارشیں نہیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج یعنی اتوار (19 نومبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی 23 نومبر کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

گوپال رائے نے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس ٹی ایف آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو لاگو کرنے میں شامل تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا۔

گریٹر نوئیڈا دہلی-این سی آر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر رہا ہے۔ AQI 490 یہاں ریکارڈ کیا گیا۔ نوئیڈا میں AQI 408 اور گروگرام میں AQI 404 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

راجدھانی دہلی کی بات کریں تو آج یعنی ہفتہ (4 نومبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.2 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 16.8 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ یہ معمول سے کم ہے۔ فی الحال دارالحکومت کے آسمان پر کہرا چھٹنے کا نام نہیں لے رہا۔

نیشنل ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دہلی میں صبح کا سب سے زیادہ درجہ حرارت منڈکا علاقے میں ریکارڈ کیا گیا۔ منڈکا میں AQI 420 تھا اور آنند وہار دوسرے نمبر پر ہے۔ آنند وہار علاقے میں AQI 412 ریکارڈ کیا گیا۔