Weather Update Today: دہلی میں نومبر کا مہینہ ہونے کوہے ختم پڑنے والی شدید سردی! یوپی پنجاب سمیت کہاں کہاں بارش ہوگی؟
محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
Weather Update: دہلی میں دھند کے ساتھ بڑھے گی سردی، تلنگانہ میں بارش، جانیں ملک کے اہم شہروں میں کیسا رہے گا موسم؟
ملک کی پہاڑی ریاستوں ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ کے بالائی علاقوں میں اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ اگرچہ زیادہ بارشیں نہیں ہوں گی۔
Weather Update Today: شدید سردی کے لئے ہو جایئے تیار! دہلی کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، یہاں جانیں – پورے ملک کے موسم کی تازہ کاری
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں آج یعنی اتوار (19 نومبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی 23 نومبر کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
Delhi Air Quality Index: دہلی بنی گیس چیمبر، لوگ زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور
گوپال رائے نے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس ٹی ایف آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو لاگو کرنے میں شامل تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا۔
Delhi Weather: دہلی کی گھٹن والی ہوا میں اگلے 3 دن سانس لینا مشکل، پہاڑوں پر برف باری سے بڑھے گی سردی… جانیں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
گریٹر نوئیڈا دہلی-این سی آر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر رہا ہے۔ AQI 490 یہاں ریکارڈ کیا گیا۔ نوئیڈا میں AQI 408 اور گروگرام میں AQI 404 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں آلودگی نہیں ہوگی کم، پہاڑوں پر برف باری سے شمال میں سردی تو جنوبی ہندوستان میں ہوگی بارش
راجدھانی دہلی کی بات کریں تو آج یعنی ہفتہ (4 نومبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.2 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 16.8 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ یہ معمول سے کم ہے۔ فی الحال دارالحکومت کے آسمان پر کہرا چھٹنے کا نام نہیں لے رہا۔
Weather Update Today: دہلی میں آب و ہوا مزید خراب، منڈکا میں AQI 420، مرئیت بھی ہوئی کم
نیشنل ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دہلی میں صبح کا سب سے زیادہ درجہ حرارت منڈکا علاقے میں ریکارڈ کیا گیا۔ منڈکا میں AQI 420 تھا اور آنند وہار دوسرے نمبر پر ہے۔ آنند وہار علاقے میں AQI 412 ریکارڈ کیا گیا۔
Delhi Air Pollution: پہلے سے بھی بدتر ہوئی دہلی کی آب و ہوا،AQI 325، جانیے اگلے 5 روز کیسا رہے گا موسم
دہلی اسٹینڈرڈ آبزرویٹری صفدرجنگ کے مطابق پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ آج دہلی کا موسم صاف رہے گا۔ اگلے پانچ دنوں یعنی 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک دھند پڑنے کا امکان ہے۔
Weather Update: دھند کی لپیٹ میں آنے والے ہیں دہلی-یوپی! جنوبی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، جانیں آپ کے علاقے میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی دہلی میں آج یعنی ہفتہ (28 اکتوبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری رہنے کا امکان ہے، حالانکہ دن کے وقت تیز دھوپ نکلنے کا بھی امکان ہے۔
Weather Update: سمندری طوفان ‘تیج’ کا اثر! کیرلہ میں طوفانی بارش کا الرٹ، دہلی سمیت کن ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
دہلی-این سی آر کے موسم کے بارے میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ بدھ (25 اکتوبر) کو یہاں ہوا کا معیار انتہائی خراب زمرے میں رہ سکتا ہے۔ منگل کو دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری کم یعنی 16.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔