Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش کی۔ اہل خانہ نے جمعیۃ علماء ہند کا شکریہ ادا کیا۔
Tahir Hussain filed a bail plea: یو اے پی اے کے تحت جیل میں بند سابق کونسلر طاہر حسین نے عدالت میں داخل کی ضمانت عرضی، 19 دسمبر کو ہو گی سماعت
طاہر حسین نے کہا کہ اس وقت عدالت میں بحث صرف الزامات عائد کرنے پر ہو رہی ہے۔ اسے مکمل ہونے میں کافی وقت لگنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، ایک اور ملزم کی درخواست پر، ہائی کورٹ نے فی الحال اس عدالت کو الزامات طے کرنے کے احکامات دینے سے روک دیا ہے۔
Delhi Riots 2020 Case: دہلی ہائی کورٹ نے عمرخالد کی ضمانت سے متعلق دلیلیں سنیں، 12 دسمبرکو پھرہوگی سماعت
عمرخالد اور میران حیدرکودہلی فساد معاملے میں عدالت سے ضمانت نہیں مل پائی ہے۔ ان کے معاملے میں دسمبرمہینے میں پھر سماعت ہونی ہے۔
Delhi Riots 2020: دہلی فسادات کے ملزم شاہ رخ پٹھان کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے نہیں دی راحت
جسٹس دنیش کمار شرما نے پٹھان کی طرف سے دائر کی گئی باقاعدہ ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ شاہ رخ پٹھان نے فسادات کے دوران ایک پولیس کانسٹیبل کی طرف پستول تان لیا تھا۔
Delhi Riots 2020: دہلی فسادات کیس کے ملزم شاداب احمد کو بہن کی شادی میں شرکت کے لیے ککڑڈوما کی عدالت نے عبوری ضمانت دی
عدالت نے 20 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کی ایک ضمانت پیش کرنے پر 29 اکتوبر سے 5 نومبر تک شاداب کی ضمانت منظور کی۔
Umar Khalid’s Bail Plea: عمر خالد کو نہیں ملی ضمانت ، دہلی ہائی کورٹ اب 25 نومبر کو کر گی سماعت
2020 کے دہلی فسادات میں 53 لوگ مارے گئے تھے۔ جبکہ 700 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ دہلی پولیس نے عمر خالد کو فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار بھی کیا تھا۔
Umar Khalid Case: کیا عمر خالد جیل سے ہو جائیں گے رہا ؟ ان کی ضمانت سے متعلق عرضی پر اِس دن ہائی کورٹ میں ہوگی سماعت
عمر خالد، جے این یو کے طالب علم، 2020 کے دہلی فسادات کے "سازش" کیس میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ستمبر 2020 سے جیل میں ہے۔
Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب
ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی طرف سے کسی بھی تاخیر کو عدالت سنجیدگی سے لے گی۔
Delhi Riots 2020: کڑکڑڈوما کورٹ نے دہلی فسادات سے متعلق شاہ رخ سمیت 10 ملزمین کو کیا بری، ان کے خلاف نہیں ملے مناسب ثبوت
شکایت کنندہ کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب 50-60 لوگوں کا ایک ہجوم دوبارہ آیا اور دھمکی دی کہ وہ فوراً گھر سے نکل جائیں ورنہ انہیں زندہ جلا دیا جائے گا۔ ہجوم نے تقریباً 20 تولہ سونا اور تقریباً 250 گرام چاندی کے زیورات اور 1.5 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی۔
Delhi Riots 2020 : دہلی فسادات کیس میں ہائی کورٹ نے ککڑڈوما کو 23 ستمبر تک الزامات پر حتمی حکم جاری نہ کرنے کی ہدایت دی
سماعت کے دوران، کالیتا کے وکیل نے دلیل دی کہ درخواست گزار اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دستاویزات اور ویڈیوز بشمول چیٹس مانگ رہا ہے۔ وکیل نے کہا کہ ویڈیو ان کے حق میں ہے اور ان کی بے گناہی کو ظاہر کرتی ہے۔