Up Police Encounter: ہاشم بابا گینگ کے شرپسندوں اور پولیس کے درمیان انکاؤنٹر، شوٹر انس اور اسد کو لگی گولی
دہلی پولیس اور یوپی پولیس کے اسپیشل سیل کے اس مشترکہ آپریشن میں کل آٹھ گولیاں چلائی گئی ہیں۔ تصادم میں دو شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی مجرم انس 4 سے 5 مقدمات میں مطلوب ہے۔
اروند کیجریوال جلد خالی کریں گے سرکاری بنگلہ، وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ کے بعد چھوڑیں گے تمام سہولیات
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال منگل کواستعفیٰ دینے کے بعد سرکاری رہائش گاہ کوخالی کریں گے۔ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بتایا کہ کچھ ہفتوں میں وہ سرکاری رہائش گاہ خالی کردیں گے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیجریوال کی سیکورٹی سے متعلق تشویش ظاہرکی۔
Munawar Faruqui receives death threat: منور فاروقی کی جان کو خطرہ، دہلی پولیس نے سیکورٹی میں کیا اضافہ،واپس ممبئی جانے تک ساتھ رہی پولیس
دراصل ای سی ایل یعنی انٹرٹینرز کرکٹ لیگ ابھی کچھ دن پہلے شروع ہوئی ہے۔ اس میں منور فاروقی کے ساتھ یوٹیوبر ایلوش یادو، ابھیشیک ملہان، سونو شرما، ہرش بینیوال اور انوراگ دیویدی کھیل رہے ہیں۔ منور اس لیگ کا میچ کھیلنے کے لیے تمام سوشل میڈیا اسٹارز کے ساتھ دہلی آئے تھے۔
Comedian Munawar Faruqui: کامیڈین منور فاروقی کی جان کو خطرہ، دہلی کے اسٹیڈیم اور ہوٹل میں مچی افراتفری
انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ملزمان نے بعد میں دو سے تین مرتبہ ریکی کی لیکن انہیں ہدف کے بارے میں معلومات نہیں دی گئیں۔ بعد ازاں انہیں جم کے مالک کو قتل کرنے کے احکامات موصول ہوئے جس پر جمعرات کی رات عمل درآمد کیا گیا۔
Nadir Shah Murder Case Update: نادر قتل کیس سے دہلی پولیس کی تصویر داغ دار! شاہدرہ کا تاجر شک کے گھیرے میں
شاہدرہ کے ایک تاجر کا کردار بھی شک کی زد میں ہے۔ اس کا بیٹا دبئی میں سٹے بازی کا کاروبار چلاتا ہے اور وہ خود لارنس بشنوئی گینگ کا فائنسر ہے۔
Delhi Metro Incident: دہلی میٹرو میں نشے میں دھت شخص کی زبردست لڑائی، منظر عام پر آئی ویڈیو
دلچسپ بات یہ ہے کہ کوچ میں سی آئی ایس ایف کے دو سپاہی موجود تھے۔ یہ واقعہ سامنے سے آنے والی دوسری کوچ میں یعنی لیڈیز کوچ کے بعد پیش آیا۔ وقت صبح سات بجے کے قریب تھا۔ ایسے واقعات اب میٹرو کا روز کا حصہ ہیں۔
Delhi News: دہلی میں غیر قانونی ای رکشوں پر کارروائی، محکمہ ٹرانسپورٹ نے 114 رکشوں کو جے سی بی سے کیا کریش
دہلی میں تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار ای-رکشے چلتے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں غیر قانونی ای-رکشا شامل ہیں، جن کے پاس نہ لائسنس ہے اور نہ ہی پرمٹ۔
Delhi Police Traffic Advisory: دو دن کے لیے بند دہلی کا منٹو روڈ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
دہلی پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق منٹو برج کے نیچے گڑھوں کی مرمت کے کام کی وجہ سے دونوں کیرج ویز 30 اگست کی رات 10 بجے سے 2 ستمبر کی صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران منٹو روڑ پر ٹریفک ڈائی ورٹ رہے گا۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے اپنی ہی طالبہ سے کی فحش حرکت، الزام سامنے آنے کے بعد معطل، جامعہ نگر تھانے میں ایف آئی آر درج
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ سنسکرت کے صدرگریش چند پنت کے خلاف جنسی استحصال کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ پروفیسرنے اسے کلاس کے بعد ملنے کے لئے بلایا اور اس کے ساتھ کئی بارفحش حرکت کی۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
Puja Khedkar Case: ٹرینی برطرف آئی اے ایس پوجا کھیڈ کر کو عدالت سے بڑی راحت،گرفتاری پر اس تاریخ تک لگی روک
دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں جوابی حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے متعلق سنگین الزامات ہیں۔