Bharat Express

Delhi Police commissioner Sanjay Arora

دہلی میں بی جے پی رکن اسمبلی کرنیل سنگھ نے دہلی پولیس کمشنر کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مندروں اورگرودواروں کے آس پاس گوشت کی کھلے عام فروخت پرپابندی لگائی جائے۔

اعلیٰ ذرائع کی بات پر یقین کریں تو دہلی پولیس کی تاریخ میں اس طرح کا تنازعہ شروع ہوا، جس میں اعلیٰ عہدوں پرتعینات افسران کی انا ایک دوسرے سے ٹکرا گئی۔

دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کے ایکشن موڈ میں آتے ہی، سنگین شکایاتوں  کا سامنا کررہے افسروں  کی نیندیں اڑ گئیں ہیں۔ لیکن خواتین افسران کو اہم عہدوں سے ہٹانے پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں