Bharat Express

Delhi liquor policy scam

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو ای ڈی نے شراب پالیسی معاملے میں 9 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے انہیں سی بی آئی نے لمبی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔

وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ اور حراست میں لئے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا، ”جو سوال پوچھیں گے، ہم اس کا جواب دیں گے۔ بی جے پی کے لوگ تو کہہ رہے ہیں، بی جے پی والے سی بی آئی کو کںٹرول کرتے ہیں۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کا نوٹس ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے نئی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

سی بی آئی سے متعلق معاملے میں منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو راوز ایوینیو کورٹ نے 14 دن تک بڑھا دیا ہے۔ یعنی کہ اب منیش سسودیا 17 اپریل تک جیل میں رہیں گے۔

ای ڈی نے سسودیا کی 7 دن کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم عدالت نے 5 روزہ ریمانڈ کا حکم دیا ہے۔ سسودیا کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ پوچھ گچھ کے نام پر ایجنسی انہیں صرف ادھر ادھر بیٹھاتی ہے۔ 7 دنوں میں صرف 11 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔