Bharat Express

Delhi liquor case

کیجریوال کے وکیل نے کہا کہ جب تک عدالت میں کیس کی سماعت جاری ہے، نچلی عدالت میں چل رہی سماعت پر عبوری روک لگا دی جائے۔

دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں گرفتار ہونے والے سسودیا واحد لیڈر نہیں ہیں۔ حال ہی میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کو بھی ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ ای ڈی نے انہیں اس گھوٹالے سے بھی جوڑا تھا۔

سنجے سنگھ کی بیوی نے عام آدمی پارٹی کے  ایم پی کی گرفتاری پر کہا ہے کہ انہیں فرضی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اور پوری پارٹی سنجے سنگھ کے ساتھ کھڑی ہے۔

Manish Sisodia Case: سینئروکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے منیش سسودیا کی ضمانت کا معاملہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیوی سیما سسودیا کافی بیمار ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔

Delhi Excise Case: دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی بار منیش سسودیا کا نام درج کیا گیا۔

وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ اور حراست میں لئے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا، ”جو سوال پوچھیں گے، ہم اس کا جواب دیں گے۔ بی جے پی کے لوگ تو کہہ رہے ہیں، بی جے پی والے سی بی آئی کو کںٹرول کرتے ہیں۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کا نوٹس ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے نئی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔

سی بی آئی سے متعلق معاملے میں منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو راوز ایوینیو کورٹ نے 14 دن تک بڑھا دیا ہے۔ یعنی کہ اب منیش سسودیا 17 اپریل تک جیل میں رہیں گے۔

سی بی آئی نے سال 22-2021 کی شراب پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق دہلی کے سابق وزیراعلیٰ کو تقریباً 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔