Kejriwal plea against ED summons: دہلی ہائی کورٹ شراب پالیسی معاملے میں اروند کیجریوال کی عرضی پر 23 اکتوبر کو سماعت کرے گی
سپریم کورٹ نے بدعنوانی سے متعلق کیس میں ان کی ضمانت پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جس کی سی بی آئی تحقیقات کر رہی ہے۔
Delhi Liquor Scam Case: دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کیس کے سلسلے میں راؤز ایونیو کورٹ نے سی بی آئی کی طرف سے دائر چارج شیٹ کا لیانوٹس
عدالت نے کیجریوال کی عدالتی حراست کی مدت 11 ستمبر تک بڑھا دی ہے۔
BRS leader K Kavitha walks out of jail: پانچ ماہ بعد کے کویتا کو جیل سے ملی نجات، تہاڑ جیل سے نکلتے ہی کویتا کے بہنے لگے آنسو،دیا بڑا بیان
بھارت راشٹرا سمیتی لیڈر کے کویتا کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد منگل کی رات جیل سے رہا کر دیا گیا۔ دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں انہیں آج ضمانت مل گئی۔ بی آر ایس لیڈر نے کہا کہ ہم جنگجو ہیں، قانونی اور سیاسی دونوں طرح سے لڑیں گے۔
BRS Leader K Kavitha: بد عنوانی کے الزامات میں جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالت میں پیشی ، عدالتی حراست میں توسیع
بدعنوانی کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے راؤز ایونیو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان کی عدالتی تحویل میں 21 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
Delhi Liquor Case: تہاڑ جیل میں بند کے کویتا کی ضمانت سے متعلق درخواست پر راؤز ایونیو کورٹ میں 22 جولائی کو ہوگی سماعت
ہائی کورٹ نے یکم جولائی کو دونوں معاملوں میں انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ قبل ازیں انہیں ای ڈی نے 15 مارچ کو حیدرآباد سے گرفتار کیا تھا۔
Delhi Liquor Case: دہلی ہائی کورٹ سے کے کویتا کو بڑا جھٹکا، ضمانت سے متعلق درخواست مسترد
یہ فیصلہ جسٹس سورن کانتا شرما کی عدالت نے دیا ہے۔ کویتا نے سی بی آئی اور ای ڈی کیس میں ضمانت مانگی تھی۔
Delhi Liquor Case: کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر 19 جون کو ہوگی سماعت، دہلی کے وزیراعلیٰ نے عدالت سے کیا یہ مطالبہ
دہلی کے سی ایم نے عدالت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ای ڈی نے کہا کہ انہیں درخواست کا جواب دینے کے لیے وقت درکار ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملزم عدالتی تحویل میں ہے، ای ڈی کی نہیں۔ اگر اسے کوئی ریلیف چاہیے تو اس میں آپ کا کوئی کردار نہیں۔
Delhi Liquor Case: عدالت نے ارون رام چندر پلئی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست پر تہاڑ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے طبی حالت کی رپورٹ کی طلب
جسٹس امیت شرما نے کہا کہ اس دوران موجودہ درخواست گزار (پلئی) کی صحت کی حالت اور اس کے ساتھ جو علاج کیا جا رہا ہے اس کے متعلق تازہ ترین میڈیکل رپورٹ متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے طلب کی جائے۔
Delhi Liquor Case: منیش سسودیا کو نہیں ملی راحت، راؤز ایونیو کورٹ نے 3 جولائی تک بڑھائی عدالتی حراست
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور اےاے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو ہدایت دی کہ وہ سنجے سنگھ اور کے کویتا کے خلاف دائر چارج شیٹ کی کاپی ملزمین کو دیں۔
Foreign Funding: عام آدمی پارٹی کو سعودی عرب، کویت، عمان سمیت کئی ممالک سے ملی فنڈنگ ، ای ڈی پہلے ہی وزارت داخلہ کو دے چکی ہے رپورٹ
ای ڈی کے مطابق، عام آدمی پارٹی کے ان لیڈروں میں ایم ایل اے درگیش پاٹھک کا نام بھی شامل ہے، جنہوں نے اس غیر ملکی فنڈ کو اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کیا۔