Delhi IAS Coaching Tragedy: ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو سونپی جانچ،کہا ۔ غنمیت ہے کہ پانی پر نہیں کاٹا چالان
سماعت کے دوران جج نے اہم تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ خوش قسمتی ہے کہ جیسے آپ نے ڈرائیور کو گرفتار کیا، آپ نے پانی کا چالان جاری نہیں کیا۔ سارا معاملہ مجرمانہ غفلت کا ہے۔ ذمہ داروں کو تلاش کریں
Swati Maliwal Assault Case: ملزم ویبھو کی ضمانت سے متعلق درخواست مسترد، گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے معاوضے کا کیا تھا مطالبہ
ویبھو کمار پر الزام ہے کہ انہوں نے 13 مئی کو وزیر اعلیٰ کیجریوال کی سرکاری رہائش گاہ پر سواتی مالیوال پر حملہ کیا تھا۔ اسے 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Delhi High Court: خاتون اور اس کے بیٹے کی نالے میں ڈوبنے سے ہلاکت سے متعلق معاملہ ، ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر 5 اگست کو ہوگی سماعت
دہلی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس منموہن اور جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔
Delhi Riots: ‘قتل کی کوشش’سے متعلق الزام کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خالد سیفی نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ
شمال مشرقی دہلی میں 24 فروری 2020 کو فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے، جب شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔
Dual Citizenship In Indian Constitution: این آر آئیز کی دوہری شہریت کا مطالبہ کرنے والی درخواست کو عدالت نےکیا مسترد ، کہا- یہ حق پارلیمنٹ کے پاس ہے
پرواسی لیگل سیل نامی ایک تنظیم نے دوہری شہریت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عرضی داخل کی تھی۔ کہا گیا کہ موجودہ بھارتی قانون کے تحت اگر کسی کے پاس کسی دوسرے ملک کا پاسپورٹ ہے تو اس کی بھارتی شہریت خود بخود ختم ہو جاتی ہے۔
HC Order to remove Ramdev statement: دہلی ہائی کورٹ نے رام دیو کو کووڈ-19 کے علاج کے طور پر پتنجلی کے کورونیل کے دعووں کو ہٹانے کا دیا حکم
دہلی ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ بابا رام دیو کے خلاف ڈاکٹروں کی کئی تنظیموں کی عرضی پر سنایا ہے جس میں کورونیل کو کورونا وبا کا علاج ہونے کے دعوے پر دیا گیا ہے۔
Delhi High Court Takes Up Rajendra Nagar Case: راجندر نگر میں تین طالب علموں کی موت کا معاملہ پہنچا دہلی ہائی کورٹ ، طلبہ کی موت پر غم، غصہ اور آنسو
ایک (طالب علم) کا کہنا ہے کہ ’’میں نے ایک ماہ قبل لائبریری کے غیر قانونی آپریشن کے سلسلے میں Rau کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے خلاف مرکز سے ریاستی حکومت کو شکایت درج کروائی تھی، لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی، اگر کارروائی پہلے کی گئی ہوتی‘‘۔ ایسا نہیں ہوتا
Delhi High Court: حمل کی بنیاد پر کسی بھی عورت کو ملازمت سے محروم نہیں کیا جاسکتا – دہلی ہائی کورٹ
بنچ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام افسران، خاص طور پر سرکاری ملازمت سے وابستہ افراد کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ان خواتین کی حمایت کرنا ضروری ہے جو ملک کے لیے اپنا حصہ ڈالنے کے لیے بے چین ہیں۔
Tihar Jail Extortion Racket: ہائی کورٹ میں سکیش چندر شیکھر نے تہاڑ جیل سے وصولی کے ریکیٹ چلانے کے معاملے میں سی بی آئی سے ایف آئی آر درج کرنے کا کیا مطالبہ
عدالت میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ سکیش چندر شیکھر کی جانب سے جیل حکام کو 20 کروڑ روپے رشوت کے طور پر دیے گئے تھے۔ جانچ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ جیل کے یہ افسران سکیش کی پوری سازش میں شامل تھے۔
Delhi HC allows Kejriwal to hold 2 additional online meetings: دہلی ہائی کورٹ نے دی کیجریوال کو جیل میں ان کے وکلیل کے ساتھ ہر ہفتے 2 اضافی آن لائن میٹنگ کرنے کی اجازت
کیجریوال کو سی بی آئی نے 26 جون کو تہاڑ جیل سے گرفتار کیا تھا، جہاں وہ ای ڈی کے ایک معاملے میں عدالتی حراست میں تھے۔ ای ڈی نے انہیں 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔





