NEET کے نتائج کو لے کر بڑا احتجاج، 20 ہزار طلباء دوبارہ امتحان کے مطالبے پر اڑے، سپریم کورٹ سے مانگی مدد
NEET امتحان میں گریس نمبر دینے کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے رہنے والے عبداللہ محمد فیض اور دیگر نے سپریم کورٹ میں 5 مئی کو منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Supreme Court gave 2 months time to Aam Aadmi Party: یہ آخری موقع ، سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کودیا 2 ماہ کا وقت
ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ مرکزی حکومت کو اس وقت تک عارضی دفاتر الاٹ کرنے پر غور کرنا چاہیے جب تک دفتر کے لیے مستقل زمین الاٹ نہیں ہو جاتی۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اے اے پی کو 15 جون تک اپنا موجودہ پارٹی دفتر خالی کرنا تھا۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے بیوی کے لیے ماہانہ کفالت سے متعلق فیملی کورٹ کے فیصلے کو رکھا برقرار
دہلی ہائی کورٹ نے خاندانی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شوہر سے اپنی بیوی کو ماہانہ کفالت ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا رکن ہونے کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کی عرضی کو مسترد کر دیا
دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا رکن ہونے کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ مجرم نے دو الگ الگ مقدمات میں اسے سنائی گئی سزاؤں کو لگاتار چلانے کے بجائے ایک ساتھ چلانے کی کوشش کی تھی۔ جسٹس سوارن …
Excise Policy Scam: کیجریوال کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست ملتوی، اب اس تاریخ کو ہوگی اگلی سماعت
کیجریوال کے وکیل ہری ہرن نے درخواست کی کہ ضمانت کی عرضی چھٹی والے جج کے سامنے درج کی جائے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 14 جون صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے کلدیپ سینگر کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا
عدالت نے کہا کہ دیگر عوامل میں جرم کی سنگینی، جرم کی نوعیت، ملزم کی مجرمانہ تاریخ، عدالت پر عوام کے اعتماد پر اثر وغیرہ شامل ہیں۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے NEET UG 2024 میں گریس نمبر دینے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر این ٹی اے سے جواب طلب کیا
شریانسی ٹھاکر نامی ایک 17 سالہ طالب علم کی طرف سے دائر درخواست میں استدلال کیا گیا ہے کہ گریس مارکس دینے کا این ٹی اے کا فیصلہ من مانی ہے اور اس سے ہزاروں طلبہ متاثر ہو رہے ہیں۔
Parliament Security Breach Case: دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں 6 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی،جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جولائی تک توسیع
دہلی پولیس نے لوک سبھا کے ایک سیکورٹی افسر کی شکایت پر سنسد مارگ پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ 13 دسمبر 2023 کو دو ملزمان پارلیمنٹ کی وزیٹر گیلری سے چیمبر میں کود گئے تھے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ کی حکومت کو ہدایات – چھوٹے اسپتالوں اور نرسنگ ہومز میں آگ سے بچاؤ کی سہولیات پر 4 ہفتوں کے اندرلیا جائے فیصلہ
عرضی گزار نے یہ عرضی ویویک وہار کے بیبی کیئر نیو بورن اسپتال میں 26 مئی کو پیش آئے ایک حالیہ واقعہ کے پیش نظر دائر کی تھی۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے قومی راجدھانی میں ممنوعہ گھوڑا گاڑیوں یا ‘ٹانگوں’ کو ضبط کرنے کی درخواست پر ایم سی ڈی سے کیا جواب طلب
بنچ پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز (PETA) کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے۔