Bharat Express DD Free Dish

Delhi Government

ایوان سے باہر آنے کے بعد اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہاکہ بی جے پی نے امبیڈکر کی تصویر کی جگہ مودی کی تصویر لگا دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر، ودھان سبھا، کارکنوں کے دفاتر میں ہر جگہ تصویر بدل دی گئی ہے۔

سی ایم ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ حکومت ہماری ہے، ایجنڈا ہمارا ہے، ہمیں کام کرنے دیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ عوام سے جو بھی وعدے کیے گئے ہیں، وہ تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں آیوشمان اسکیم کو منظوری دی ہے۔

ملک معتصم نے کہا کہ دہلی کا انتخابی نتیجہ ثابت کرتا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت نظریاتی وضاحت، سیاسی وژن اور آئینی اقدار سے مضبوط وابستگی کے بغیر طویل مدت تک اقتدار پر قائم نہیں رہ سکتی۔

دہلی کے جنگ پورہ میں ایک جلسہ عام کے دوران AAP کنوینر اروند کیجریوال نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے دہلی انتخابات سے پہلے ہی عام آدمی پارٹی کے اگلے نائب وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔

 کانگریس کے سینئرلیڈر سندیپ دکشت نے گزشتہ 26 دسمبرکو عام آدمی پارٹی کی ’مہیلا سمّان یوجنا‘ سے متعلق ایل جی وکے سکسینہ سے شکایت کی اوردعویٰ کیا کہ برسراقتدارپارٹی دہلی کی خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی کررہی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ معذوروں اور بزرگ شہریوں کے لیے فٹ اوور برج اور دیگر عوامی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کے معاملے پر گہرائی سے غور کرے۔

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے آج جمعرات کو ’مہیلا سمّان یوجنا‘ کا اعلان کردیا ہے۔ آج صبح دہلی کابینہ کی میٹنگ میں اس اسکیم کو منظوری ملی تھی۔

دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل شادان فراست نے کہا کہ ہم نے کارکنوں کو 2000 سے 90000 روپے ادا کیے ہیں۔ باقی 6000 روپے ہم آج ہی جاری کر دیں گے۔ اس پر بنچ نے کہا کہ 90 ہزار مزدور 8 ہزار روپے کے اہل ہیں۔ باقی 6 ہزار روپے کب ادا کریں گے؟

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال، سی ایم آتشی اور کابینہ اور وزیر سوربھ بھاردواج نے پیر (25 نومبر) کو پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اروند کیجریوال نے دہلی کے بزرگوں کو ایک نیا تحفہ دینے کا اعلان کیا۔

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر اکثر لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ اختلاف رہتا ہے۔