Bharat Express

Delhi Excise Policy

سماعت کے دوران ای ڈی نے سنجے سنگھ کا 5 دن کا ریمانڈ مانگا اور کہا کہ وہ سوالوں کا صحیح جواب نہیں دے رہے ہیں۔ جب ان سے فون کے ڈیٹا کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اس کا بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔

دہلی حکومت نے 2021-22 میں نئی ​​شراب پالیسی لے کر آئی تھی۔ نئی پالیسی میں گھپلے کے الزامات  لگے تھے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کی سفارش کی تھی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔

ایکسائز گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے ایک معاملے میں عدالت نے آپ لیڈر منیش سسودیا کی عدالتی حراست میں جمعہ کو 2 جون تک توسیع کر دی، پیش کیے جانے کے بعد ان کی حراست میں توسیع کر دی گئی۔

Manish Sisodia Bail Rejected: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔ ان کی ضمانت عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔

Delhi Excise Policy Scam: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو عدالت نے 20 مارچ تک کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ وہ تہاڑ کی جیل نمبر-1 میں رہیں گے۔ جبکہ ان کے ساتھی ستیندر جین تہاڑ کی جیل نمبر-7 میں بند ہیں۔

ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔ سسودیا کا ریمانڈ 4 مارچ کو ختم ہوگا، وہ اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا پر قومی دارالحکومت میں شراب کی فروخت کی نئی پالیسی لانے میں بدعنوانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس معاملے میں ان سے ایک بار پھت تفتیش کی جانی تھی۔

ای ڈی نے اپنی تفتیش میں پایا ہے کہ عام آدمی پارٹی اپنے لیڈروں کو فائدہ پہچانے کے لئے مارجن سے رشوت کے شکل میں تقریباً 6 فیصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔اس لئے اس کو بنایا گیا تھا