KKR Team Meeting Shah Rukh Khan: کے کے آر کی شکست کے بعد شاہ رخ خان لیتے ہیں ٹیم کی میٹنگ،جوہی چاولہ نے کیا یہ انکشاف
جوہی چاولہ کا مزید کہنا تھا کہ ’شاہ رخ کی میٹگ دوسروں سے بالکل الگ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شاہ رخ شروع ہوجاتے ہیں ، ادھر کی بات اور ادھر کی باتیں ، اس میچ کی باتیں اور اس میچ کی باتیں ۔
Rishabh Pant Fined: دہلی کیپٹلس کی شکست کے بعد رشبھ پنت کو ایک اور جھٹکا، 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد
دہلی کیپٹلس کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد رشبھ پنت کے ساتھ پلیئنگ الیون کے دیگر کھلاڑیوں پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔
IPL 2024 Points Table: کلکتہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے، وہیں دہلی 9ویں نمبر پر
دہلی نے بھی 4 میں سے صرف 1 میچ جیتا ہے۔ ممبئی نے 3 میچ کھیلے ہیں اور تمام میں اسے شکست ملی ہے۔
Shah Rukh Khan DC vs KKR: دہلی کی شکست کے بعد شاہ رخ خان نے رشبھ پنت سے ملاقات کی، انہیں گلے لگایا اور حوصلہ افزائی کی
آئی پی ایل نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کھلاڑیوں سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ شاہ رخ نے رشبھ پنت، ڈیوڈ وارنر اور ایشانت شرما سمیت تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی طوفانی بلے بازی اور خطرناک گیند بازی سے اس سال کی سب سے بڑی جیت، دہلی کو 106 رنوں سے ہرایا
کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے دہلی کیپٹلس کو بہت بڑے فرق سے ہراکر پوائنٹس ٹیبل میں پہلا مقام حاصل کرلیا ہے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے گیند بازی اوربلے بازی میں بھی لاجواب کارکردگی کی۔
DC vs KKR: دہلی کو ہرا سکتے ہیں کولکاتہ کے یہ تین کھلاڑی، اگر وہ چل گئے تو ہو سکتی ہے جیت
رسل جارحانہ بلے بازی کے ماہر ہیں۔ انہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شاندار بلے بازی کی۔ رسل نے 25 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے ناقابل شکست 64 رنز بنائے۔ رسل کی اس اننگز میں 3 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔
DC vs CSK: دھونی نے اپنی دھماکہ خیز بلے بازی کے بعد میدان کے باہر بھی لوگوں کا جیتا دل
آئی پی ایل 2024 میں، ایم ایس دھونی دو میچوں کے بعد تیسرے میچ میں پہلی بار بلے بازی کرنے آئے۔ 17ویں اوور میں شیوم دوبے کے آؤٹ ہونے کے بعد دھونی آٹھویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے۔ دھونی نے آتے ہی پہلی گیند پر چوکا لگایا۔
IPL 2024: سن رائزرس حیدرآباد کو بڑا جھٹکا، اس کی وجہ سے وینندو ہسرنگا پورے سیزن سے ہوئے باہر
سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔
CSK vs DC: کیا CSK جیت کی لگا پائے گی ہیٹ ٹرک؟ رشبھ پنت پر ہوں گی نظریں،جانئے دونوں ٹیموں کے ممکنہ پلیئنگ الیون
رچن رویندرا اور ریتوراج گایکواڑ چنئی سپر کنگس کے اوپنر بن سکتے ہیں۔ ان کے بعد اجنکیا رہانے، ڈیرل مچل اور شیوم دوبے جیسے بلے باز مڈل آرڈر میں ٹیم کو مضبوط کریں گے۔ جبکہ رویندرا جڈیجا کے علاوہ آخری اوورز میں تیز رنز بنانے کی ذمہ داری سمیر رضوی اور مہندر سنگھ دھونی پر ہوگی۔
RR vs DC: دہلی اور راجستھان کے درمیان مقابلہ، یہ کھلاڑی ہو سکتے ہیں گیم چینجر ثابت
راجستھان کے کپتان سنجو سیمسن نے لکھنؤ کے خلاف شاندار بلے بازی کی تھی۔ انہوں نے ناقابل شکست 82 رنز بنائے۔ سنجو کی اس اننگز میں 6 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔ سنجو فارم میں ہے اور انہوں نے کئی مواقع پر کمال دکھایا ہے۔





