IPL 2023: گجرات ٹائٹنز کی جیت کا سلسلہ جاری، دہلی کیپٹلس کو 6 وکٹوں سے دی شکست
گجرات ٹائٹنز کی ٹیم نے آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے اس میچ کو 6 وکٹوں سے جیت کر اپنے نام کرلیا۔
Lucknow Super Giants: لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کو 50 رنز سے شکست دی، مارک ووڈ کے سامنے دہلی کیپٹلز نے گھٹنے ٹیک دیئے
ڈیوڈ وارنرنےسات چوکے لگائے۔ وارنر کو کافی دیر تک دوسرے اینڈ سے کوئی خاص سپورٹ نہیں ملا۔ ریلی روسو نے 20 گیندوں میں 30 رنز، اکشر پٹیل نے 11 گیندوں میں 16 رنز، پرتھوی شا نے نو گیندوں میں 12 رنز بنائے
Women’s Premier League 2023: ہرمن پریت کور نے پہلی ویمنز پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کی،ہرمن پریت کور نے ڈبلیو پی ایل ٹائٹل جیتنے کا کریڈٹ ٹیم کو دیا
ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جس میں سیور برنٹ نے شاندار 60 رنز بنائے۔
2023 Women’s Premier League: ویمنز پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے فائنل میں دہلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینز ،کس کے سر سجے کا تاج
ویمنز پریمیئر لیگ کا فائنل آج ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Women’s Premier League: ویمنز پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس نےسنسنی خیز مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو 11 رنز سے شکست دی
148 رنز کے جواب میں دہلی کی ٹیم 18.4 اوور میں 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
Delhi Capitals vs Royal Challengers Bangalore: آر سی بی کی لگاتار پانچویں شکست،مسلسل پانچ میچوں میں ہارنے والے پہلی ٹیم
ویمنز پریمیئر لیگ کے میچ میں دہلی کیپٹلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلور کی یہ پانچویں شکست ہے۔
Mumbai Indians: ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹ سے شکست دی
ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔
DC Women vs UPW Women: دہلی کیپٹلس نے یوپی واریئرس کو 42 رنز سے شکست دی
دہلی نے یوپی کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔





