Bharat Express

Delhi Capitals

دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 دہلی کیپٹلس کی ٹیم کوآئی پی ایل 2024 میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ راجستھان رائلس کے خلاف میچ میں دہلی کو سلو اوور ریٹ کے لئے رشبھ پنت کو ایک میچ کے لئے معطل کیا گیا ہے، وہیں ان پر30 لاکھ روپئے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔

دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کے خلاف 20 رنوں سے شاندار جیت درج کی۔ اس کے لئے فریجراور پیرول نے نصف سنچری لگائی۔

ہوں۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی کے سی ایم کیجریوال ایکسائز پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ انہیں 21 مارچ کو پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ دہلی کی ایک عدالت نے منگل (7 مئی) کو سی ایم کیجریوال کی عدالتی حراست میں 20 مئی تک توسیع کر دی۔

ایسے میں شائقین بغیر کسی رکاوٹ کے دہلی اور گجرات کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ توقع ہے کہ شائقین کو 40 اوور کا پورا میچ دیکھنے کو ملے گا۔

دہلی کیپٹلس کے خلاف میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کہاں 400 رن بنانے کے خواب دیکھ رہی تھی، لیکن دیکھئے کلدیپ یادو نے میچ پلٹ کر رکھ دیا۔

آئی پی ایل 2024 میں دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنس کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ دہلی کی یہ دوسری جیت ہے، اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد اب دہلی نے پلے آف کے لئے کئی ٹیموں کی ٹینشن بڑھا دی ہے۔

شبمن گل نے اس سیزن میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور اس دوران انہوں نے 255 رنز بنائے ہیں۔ شبمن گل نے 2 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف 7 رنز کی اننگز کھیلی۔ شبمن گل نے پنجاب کنگز کے خلاف ناقابل شکست 89 رنز بنائے تھے۔

رشبھ پنت نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 41 رنوں کی اننگ کھیلی۔ رشبھ پنت نے اس مقابلے میں ایک خاص ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

آئی پی ایل 2024 کے درمیان دہلی کیپٹلس کے فینس کے لئے خوشخبری آئی ہے۔ جنوبی افریقی اسٹارکھلاڑی دہلی کیپٹلس کے ساتھ جڑگیا ہے۔ کھلاڑی کو انگلینڈ کے کھلاڑی ہیری بروک سے رپلیس کیا گیا ہے۔