Kolkata Knight Riders beat Delhi Capitals by 14 Runs: سنیل نرائن نے دہلی کے منہ سے چھین لی جیت، 14ویں اوور میں پلٹ گئی بازی، دلچسپ مقابلے میں کولکاتا کو ملی جیت
ایک وقت دہلی کا اسکور 13 اوورمیں 3 وکٹ کے نقصان پر 130 رن تھا۔ فاف ڈوپلیسس اوراکشرپٹیل آسانی سے چوکے-چھکے لگاکر رن بنا رہے تھے، لیکن 14ویں اوور میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے پوری بازی پلٹ دی۔
IPL 2025 Delhi Capitals beats Lucknow Super Giants: دہلی کی شاندار کارکردگی، آئی پی ایل 2025 میں دوسری بار ملی جیت، لکھنو کو 8 وکٹ سے شکست
دہلی کیپٹلس نے لکھنو سپرجائنٹس کو اسی کے گھریلومیدان پر7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ یہ آئی پی ایل 2025 میں دہلی کی چھٹی جیت ہے۔ اس جیت کے ساتھ اس نے اپنی پوزیشن کافی مضبوط کرلی ہے۔
IPL 2025: گجرات کی شاندار جیت، پہلی بار 200 سے زیادہ رنوں کا دفاع نہیں کرسکی دہلی، تاریخی سنچری سے محروم رہ گئے جوس بٹلر
گجرات ٹائٹنس نے دہلی کیپٹلس کو7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس مقابلے میں جوس بٹلرنے97 رن بنائے اوروہ ناٹ آؤٹ رہے۔
IPL 2025: اکشرپٹیل پر12 اورسنجوسیمسن پر24 لاکھ کا جرمانہ، ایک جیسا جرم تو پھر جرمانہ الگ الگ کیوں؟
دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشرپٹیل پرممبئی انڈیس کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ کے لئے زبردست جرمانہ لگایا گیا ہے۔ اس سے پہلے راجستھان رائلس کے کپتان سنجوسیمسن پربھی جرمانہ لگا تھا۔
DC vs MI IPL 2025: دہلی میں آیا طوفان، آئی پی ایل 2025 کی تیاری کررہے ممبئی انڈینس کے کھلاڑی میدان چھوڑ کر بھاگے، دیکھیں ویڈیو
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ 13 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے جمعہ کو یہاں آندھی طوفان آیا۔ اس دوران کھلاڑی میدان پرپریکٹس کررہے تھے۔
Delhi Capitals win by 6 Wickets against RCB: دہلی کیپٹلس نے مسلسل چوتھی جیت درج کی، بنگلورو کو6 وکٹ سے ہرایا، کے ایل راہل نے کھیلی شاندار اننگ
دہلی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ دہلی کے لئے کے ایل راہل شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہیں کلدیپ نے بھی شاندارمظاہرہ کیا۔
Delhi Capitals vs Lucknow Super Giants IPL Match: آشوتوش شرما نے چھین لی لکھنو سے جیت، دلچسپ مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو ملی ایک وکٹ سے کامیابی
دہلی کیپٹلس نے صرف 65 رنوں پر 5 وکٹ گنوا دیئے تھے اورٹیم مشکل حالات میں نظرآرہی تھی۔ ایسے وقت میں آشوتوش نے وپراج نگم اورپھرکلدیپ یادو کے ساتھ مل کرٹیم کو جیت تک پہنچایا۔
MI W vs DC W WPL 2025:ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلس کے درمیان میچ، ان لوگوں کو پلیئنگ الیون میں جگہ مل سکتی ہے جگہ
ممبئی میں ہرمن پریت سمیت کئی بہترین کھلاڑی ہیں۔ ٹیم ٹائٹل بھی جیت چکی ہے۔ اگر ہم پلیئنگ الیون کی بات کریں تو ممبئی یاستیکا بھاٹیہ اور ہیلی میتھیوز کو اوپننگ کا موقع دے سکتا ہے۔
Rinku Singh KKR vs SRH IPL 2024: کے کے آر کی جیت کے بعد رشبھ پنت نے امریکہ سے رنکو کو کیا فون ، فینس نے کمنٹ بھی کیے
یپشن میں لکھا تھا، "ٹاٹا آئی پی ایل 2024 ٹرافی۔" اب رشو بھیا اور رنکو بھیا کا یو ایس اے میں ریونین کا ٹائم آگیا ہے۔کے کے آر کی اس ویڈیو کو خبر لکھنے تک 5 ہزار سے زیادہ لوگوں نےلائک کیا ہے۔ فینس نے کمنٹ بھی کیے۔
KL Rahul Catch:لکھنؤ کی ٹیم بھلے ہی میچ ہار گئی، لیکن کے ایل راہل کےا س کیچ پر تالیاں بجانے پر ہوئے مجبور
دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔





