Bharat Express

Delhi Capitals

ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے شاندار شروعات کی اور اپنی طوفانی بلے بازی سے فینس کا دل جیت لیا۔

روہت شرما، ایشان کشن اور تلک ورما کی اننگوں کی بدولت ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل 2023 میں پہلی جیت درج کی ہے۔

گجرات ٹائٹنز کی ٹیم نے آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے اس میچ کو 6 وکٹوں سے جیت کر اپنے نام کرلیا۔

ڈیوڈ وارنرنےسات چوکے لگائے۔ وارنر کو کافی دیر تک دوسرے اینڈ سے کوئی خاص  سپورٹ نہیں ملا۔ ریلی روسو نے 20 گیندوں میں 30 رنز، اکشر پٹیل نے 11 گیندوں میں 16 رنز، پرتھوی شا نے نو گیندوں میں 12 رنز بنائے

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جس میں سیور برنٹ نے شاندار 60 رنز بنائے۔

ویمنز پریمیئر لیگ کا فائنل آج ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

148 رنز کے جواب میں دہلی کی ٹیم 18.4 اوور میں 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

ویمنز پریمیئر لیگ کے میچ میں دہلی کیپٹلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلور کی یہ پانچویں شکست ہے۔

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔

دہلی نے یوپی کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔